براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
تمام مسافر ٹرینیں آج بند کرنے کا فیصلہ
لاہور: آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں مسافر ٹرین آپریشن 31 مارچ تک کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر میں وزیر ریلوے شیخ رشید، چیئرمین حبیب الرحمان، سی ای او ریلوے دوست علی لغاری، چیف آپریٹنگ آفیسر عامر بلوچ سمیت دیگر!-->…
پاکستان بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 892 ہوگئی
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 399 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائٹ!-->…
کورونا وائرس: دنیا بھر میں 16572 ہلاکتیں، برطانیہ میں لاک ڈائون
لندن: کورونا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لندن میں بھی لاک ڈائون کا اعلان کر دیا گیا۔ ہلاکتیں کی تعداد 16572 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس 3 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار!-->!-->!-->…
کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 875 ہوگئی
کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 875 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 394 تک جاپہنچی تاحال 6 مریض جاں بحق اور 6 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے!-->…
کے پی کے، جزوی لاک ڈائون میں مزید سات دن کی توسیع
پشاور: خیبر پختونخوا میں جزوی لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع، اس دوران میڈیسن، کھاد، کریانہ، آٹا، تندور، دودھ، پٹرول پمپ، گوشت، مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی دکانیں کھلی رہیں گی۔ صوبائی مشیر اطلاعات اجمل وزیر کے مطابق خیبر پختونخوا میں جزوی!-->…
کورونا عفریت، سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں پاک فوج طلب
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا گیا ہے جو سول انتظامیہ کی مدد کرے گی۔ کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور صوبوں میں لاک ڈاؤن کے بعد اب ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا!-->…
کورونا بحران: حکومت کا 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کو 3 ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے جنم لینے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے ریلیف پیکیج تیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی، یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ٹیم کے اجلاس میں کیا گیا۔!-->…
صوبائی وزیر، سعید غنی بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے
کراچی: سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، صوبائی وزیر نے ٹویٹر پر اپنا وڈیو بیان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
!-->!-->!-->…
کورونا کا مقابلہ متحد ہوکر کرنا ہے عوام ہیجان کا شکار نہ ہوں، صدر مملکت و وزیراعظم
اسلام آباد: وطن عزیز میں آج یوم پاکستان انتہائی سادگی سے منایا جارہا ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کا مقابلہ عوام نے متحد ہوکر کرنا ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں عالمی وبا کی روک تھام سے متعلق اقدامات کی!-->…
کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، کیسز کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی
لاہور: کورونا وائرس کا دائرہ اثر پھیلنے لگا، وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 225 کیسز کی تصدیق کردی، جب کہ کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں 66 سالہ مریض کورونا وائرس سے دم توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803!-->…