براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا بحران: پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا بحران سے نمٹنے اور متفقہ قومی سیاسی لائحہ عمل اپنانے کے لیے حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی!-->…
کورونا: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس، مزید فیصلے متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں کورونا سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر مزید فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے!-->…
وزیراعظم نے اسلام آباد میں آئسولیشن اسپتال کی بنیاد رکھ دی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ کی بنیاد رکھ دی، انہوں نے کورونا آئسولیشن سینٹر کا دورہ بھی کیا اور اسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم آئسولیشن سینٹر!-->…
امریکا: کورونا سے ایک ہزار ہلاکتیں، ایک دن میں دس ہزار نئے مریض
واشنگٹن: امریکا میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا کا خطرہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ اب تک ایک ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دنیا بھر میں چار لاکھ ستر ہزار سے تجاوز کر گئی۔ امریکا میں 69!-->…
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے جب کہ پانچ افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد 1000 ہوچکی ہے، سندھ 413، پنجاب 296، بلوچستان 115، خیبر!-->…
کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام صوبے اور سیاسی جماعتیں شامل ہوں گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف کامیابی میں تمام سیاسی جماعتیں اور صوبے شامل ہوں گے.
اسلام آباد میں پارلیمانی رہنماوَں کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ 15جنوری کو کورونا سے متعلق پہلا اجلاس!-->!-->!-->…
کورونا بحران: کاروبار میں مندی، ڈالر 162 روپے کا ہوگیا
کراچی: کورونا بحران کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ڈالر کی قدر 162 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا نے عالمی معیشت کو شدید متاثر کیا ہے۔ پاکستان میں بھی اس کے اثرات!-->…
پاکستان میں کورونا کے مزید کیسز، تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
کراچی: سندھ سمیت ملک بھر میں کورونا کے مزید کیسز سامنے آگئے، تعداد ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں سامنے آنے والے کیسز کی بعد اب یہ تعداد 1039 تک پہنچ گئی ہے۔ سب سے زیادہ کیسز سندھ میں سامنے آئے ہیں، جہاں!-->…
کورونا بحران: مزدور طبقے کے لیے 200 ارب کا پیکیج، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر…
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کورونا بحران کے پیش نظر مختلف شعبہ جات میں ریلیف پیکچ کا اعلان کیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے!-->…
کورونا عفریت، پنجاب حکومت کا 50 ارب کا معاشی پیکیج تیار
لاہور: کورونا کے عفریت کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پنجاب حکومت نے تقریبا 50 ارب روپے کا معاشی پیکیج تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے 50 لاکھ افراد کو ماہانہ 3 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ماہانہ لیبر کے سوشل سیکیورٹی،!-->…