براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ رہائشی علاقے میں حادثے کا شکار، 97 افراد جاں بحق

کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی میں گرکر تباہ ہوگیا، 97 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز لینڈنگ سے قبل رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگئی۔ سول ایوی

چینی بحران : ذمے داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی گئی،

وزیراعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا نے کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ نے آج وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ

کورونا سے 1017 جاں بحق، متاثرین 48 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک دن میں مزید 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 1017 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے

جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کا اصل حل ویکسین ہے، جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیلی ہیلتھ پورٹل کے اجرا کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث

کورونا سے پی ٹی آئی کی رُکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا جاں بحق

گوجرانوالا: پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئی ہیں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا سہیل اشرف نے اس کی

کورونا زدگان 46 ہزار کے قریب، ایک دن میں ریکارڈ اموات

اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان بھر میں کورونا وبا نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 13

کورونا بحران:متاثرین 44 ہزار کے قریب، 939 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 43 ہزار 966 ہوگئی جب کہ 939 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 ہزار 957 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 4

بلوچستان، دہشت گردی کے 2 واقعات میں 7 جوانوں شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردی کے دو مختلف واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے۔ مچھ میں گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایف

کورونا زدگان 43 ہزار سےمتجاوز، 923 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 43 ہزار 168 ہوگئی جب کہ اس وبا سے923 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 925 کورونا ٹیسٹ کیے