براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، عالمی برادری بھارت کا محاسبہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج تشدد سے متاثرہ افراد سے یکجہتی کا عالمی دن ہے، میں دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر

کورونا زدگان ایک لاکھ 95 ہزار سے متجاوز، 3962 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد اس وبا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا

دیرپا محفوظ ماحول دینے کے لیے پاک فوج ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کے دفاع اور سیکیورٹی کے لیے قومی حمایت کے ساتھ اپنا فرض ادا کرتی رہے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ڈی یو کا دورہ کیا۔ انہوں نے

ملک کو بُرے حال میں چھوڑ کر جانے والوں سے جواب مانگا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے سابق حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار سنبھالا تو معیشت کے برے حالات تھے۔ جو لوگ ملک کو برے حال میں چھوڑ کر گئے، جواب ان سے مانگا جائے۔وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ بھارت

ہم کورونا وائرس کی پیک سے جلد نکل جائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو ہسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا۔اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رضاکارانہ کام کرنے پر ٹائیگر فورس کے

طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش: پائلٹس کے ذہن پر کورونا سوار تھا، غلام سرور

اسلام آباد: غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بالکل شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات ہورہی ہے اور اس کی

بھارتی وزارت خارجہ کے الزامات مسترد، پاکستان کا دندان شکن جواب !

اسلام آباد : بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ ایسے الزامات بھارتی ہائی کمیشن کی غیرقانونی سرگرمیاں چھپا نہیں سکتے۔پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی لفظی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بے بنیاد

بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے بھارتی اقدامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کرو گے، ویسا ہی بھرو گے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں۔ پاکستانی عملہ واپس آئے گا تو انڈین اسٹاف بھی واپس جائے گا۔وزیر خارجہ شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ کے مزید 7 کھلاڑیوں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید سات کھلاڑیوں میں مہلک ترین کوویڈ 19 کی تشخیص ہوگئی جبکہ ٹیم

بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے نصف عملے کو نکل جانے کا حکم

اسلام آباد: چین کے ہاتھوں بدترین ہزیمت پر بوکھلائی ہوئی بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن سے بھی 50 فیصد عملہ