براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
اب معمر اور بیمار افراد کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: اب معمر اور بیمار افراد کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، ہمارے عوام میں خیرات دینے کا بہت جذبہ ہے، لوگوں کو جب اعتماد ہوجائے کہ ان کا دیا ہوا پیسا ٹھیک جگہ جارہا ہے تو وہ دل کھول کر عطیات دیتے ہیں، شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کی مہم!-->…
کراچی طیارہ حادثہ: کاک پٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرولر ذمے دار قرار
اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس میں طیارے کے کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کی ابتدائی رپورٹ!-->…
وزیرستان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشت گرد ہلاک
وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر!-->…
شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم، ملز مالکان کی درخواست مسترد
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مختصر فیصلے میں شوگر ملز مالکان کی درخواست کو مسترد کیا اور درخواست پر جاری حکم امتناع بھی ختم!-->…
وزیراعظم کا بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی بحران کی!-->…
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس: رینجرز پر حملوں کی مذمت، رپورٹ طلب
اسلام آباد: وزیراعظم نے سندھ میں رینجرز پر ہونے والے حملوں کی متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔!-->…
جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی صبح سماعت کی۔ کیس کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت!-->…
کورونا کے وار سنگین، ایک روز میں 136 جاں بحق، ایک لاکھ 62 ہزار متاثرین
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 162062 ہوگئی جب کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 136 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 162062 اور مرنے والوں کی تعداد 3229 ہوگئی!-->…
وزیراعظم کا پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس معطل اور منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کو پٹرول بحران پر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرول بحران کی ذمے داری پٹرولیم!-->…
کورونا زدگان ایک لاکھ 60 ہزار سے متجاوز، 3093 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اس وائرس نے ایک روز کے دوران مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 500 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 9 لاکھ 82!-->…