براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
مشکل وقت جلد ختم ہوتے دیکھ رہا ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت احتساب اور اصلاحات کے پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کرے گی۔وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں آئینی، سیاسی اور قانونی امور پر تفصیلی مشاورت کی!-->…
پنجاب میں طوفانی بارشیں، مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق
لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ابراہیم کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور!-->…
مُراد اسد ملاقات، مرکز اور سندھ کے مابین رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق!
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر سے اسلام آباد میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ہے، جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں!-->…
قوم کو صبر کا پھل ملنے والا، شفافیت ہمارا بنیادی اصول ہے، وفاقی وزرا
اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا، آنے والا دور خوش حالی کا ہے۔اسلام آباد میں مختلف وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اچھی خبریں اپوزیشن کے لیے بری خبریں!-->…
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا
کراچی: کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے رینجرز اور سی ٹی ڈی نے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان محمد رفیق عرف عادل عرف حبیب اللہ اور عدنان شبیر عرف قاری پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں!-->…
پنوعاقل، جنونی نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا!
کراچی: ضلع سکھر کے شہر پنوعاقل میں گھر کے فرد نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا۔پنوعاقل میں کینٹ تھانے کی حدود میں گاؤں صلاح انڈھڑ میں ایک ہی گھر کے 11 افراد کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور!-->…
ہماری جدوجہد کا محور ہر کمزور پاکستانی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ 24 سالہ جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی اور جتنا بھی مشکل وقت آئے عوام کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر نمایاں کامیابیوں کا!-->…
حکومت کے دو سال مکمل: کپتان سیٹ ہوگیا لمبی اننگز کھیلنے کیلیے تیار ہے
اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے، اپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا اور لمبی اننگز کھیلنے کے لیے مکمل تیار ہے۔موجودہ حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، اسد عمر، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور!-->…
کینجھر جھیل، کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
ٹھٹھہ: کینجھر جھیل میں کشتی کو ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 7 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ 3 کو بچالیا گیا، 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔ حادثے کے شکار افراد کا تعلق!-->…
سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو پاکستان کا دشمن سمجھتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے صرف وادی مہران کے نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔مُراد علی شاہ کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دو تین دن سے عجیب عجیب باتیں کی جارہی ہیں، کچھ دوست!-->…