براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

نواز کے اثاثوں کی ضبطگی، 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کرنے کا حکم!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عمل درآمد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے

موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج

حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرے، اسے اس کی اجازت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم

معاون خصوصی عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور!

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی

سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے، کسی ایک پارٹی کا نہیں۔سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف

کاکول: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سپاہ گری

وزیراعظم کا مہنگائی کے خلاف بڑا اعلان!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیر سے حکومت اشیاء خورونوش کی قیمتیں نیچے لانے کے لیے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے گی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی ملک میں ہونے والی مہنگائی

زینب قتل کیس: ملزم گرفتار، اقرار جرم کرلیا!

چارسدہ: کے پی کے پولیس نے ڈھائی سالہ زینب کے اغوا، جنسی زیادتی اور قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔چارسدہ میں پولیس نے زینب قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا تعلق زینب کے محلے سے ہی ہے۔ ملزم کی نشان دہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی

نواز لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں۔اسلام آباد میں آل پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کی بنیاد

نیب کی نواز کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

راولپنڈی: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں توشہ خانہ ریفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری