براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ہم تیار ہیں، بھارت آرٹیکل 370 بحال کرکے بات کرے: وزیراعظم
کوٹلی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو آج این آر او دے دوں تو یہ کہیں گے عمران خان سے زبردست آدمی کوئی نہیں، جس نے کشمیر کی بات کی ہے۔کوٹلی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی آج تک آبادی کے خلاف نہیں!-->…
کابینہ سے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری!
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری وفاقی کابینہ نے دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے!-->…
عوام کو ریلیف کی فراہمی پر تمام تر توجہ مرکوز ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ میں غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر جائزہ!-->…
ایوان مچھلی منڈی بن گیا، نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عمر ایوب کو لوٹا کہا، جس پر عمر ایوب نے طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کتنی پارٹیاں بدلیں وہ بھی پتا کرلیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے!-->…
قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کا ترمیمی بل پیش
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کرانے کے لیے قومی اسمبلی میں دستور میں 26ویں ترمیم کا بل پیش کردیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا جس میں حکومت نے سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم پیش!-->…
ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا باقاعدہ آغاز
اسلام آباد/ کراچی: وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں میں کووڈ ویکسی نیشن کا آغاز ہوگیا۔ملک بھر کے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی آج سے کووڈ ویکسی نیشن شروع ہوگئی۔ اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، بشمول گلگت بلتستان کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز میں صبح!-->…
زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کی نیب انویسٹی گیشن میں سابق صدر آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر مستقل ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر!-->…
اپوزیشن لوٹا پیسہ واپس کرے، استعفیٰ دینے کو تیار ہوں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں، میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم کو وزراء کی پارلیمنٹ اجلاسوں میں حاضری کی رپورٹ پیش کی!-->…
پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا مہم، ہوش رُبا انکشافات!
اسلام آباد: تمام بھارتی مہرے ایک ایک کرکے پٹنے لگے، پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم کے کردار سامنے آگئے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان مہدی شاہ رضوی نے اس حوالے سے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔اپنے اعتراف میں مہدی شاہ نے کہا کہ اسے بھارت!-->…
ڈینیل پرل کیس: عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا۔ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ!-->…