براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ
راولپنڈی: پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ!-->…
خیبر پختونخوا: آپریشنز میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج جہنم واصل
راولپنڈی: خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 جنوری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران!-->…
پاک امریکا تعلقات کا اہم موڑ، جلد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان
اسلام آباد: پاک امریکا تعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیں، اہم موڑ اختیار کرچکے ہیں، جس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا جلد امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی!-->…
فیلڈ مارشل کا ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی: سی ڈی ایف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید!-->…
سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان
سکھر: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے، ان کا مکمل صفایا کردیں گے، تاہم جو ڈاکو ہتھیار ڈالے گا، اسے ایک موقع ضرور دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سکھر پہنچے، جہاں ڈی!-->…
اسٹاک ایکسچینج: تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 87 ہزار کا سنگ میل عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے!-->…
افغانستان فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کا گڑھ، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں: ترجمان پاک…
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کررہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال دہشت گردی کے خلاف!-->…
ایران میں مزید مظاہرین کی ہلاکت پر امریکا زوردار حملہ کرسکتا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا اس پر بہت زوردار حملہ کرسکتا ہے۔مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران!-->…
پاک فضائیہ کا مقامی سطح پر تیار تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا!-->…
عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ و دیگر کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا و دیگر مجرموں کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام!-->…