براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی سے جیونی جانے والی کوچ کو حادثہ، 10 مسافر جاں بحق

گوادر: گوادر میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 10 افراد جاں بحق

دہشت گردی کا ناسور پھر سر اُٹھارہا، اسے کُچل دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں۔قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، 2018 کی طرح دہشت گردی کا سر کچل

بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا

نئی دہلی: بھارت کی انتہاپسند حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت پسند رہنمائوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما اور تنظیم دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ

پاک چین تعلق ہر حال میں غیر متزلزل رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے گا اور پاکستان ایک چین پالیسی پر اپنے غیرمتزلزل عزم پر قائم

ایران کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے کے موقف پر قائم، وہ حالات پر قابو پالے گا، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو امیرِ قطر کی جانب سے ٹیلی فون کال موصُول ہُوئی،

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل میں ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق

سود ادائیگی سب سے بڑا خرچہ، کرپشن کے باعث ہزار ارب ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ

پیغام امن کمیٹی کی قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی: قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور

امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن/ تہران: امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے، کیونکہ ملک بھر میں جاری احتجاجات دن بہ دن شدت اختیار کررہے ہیں اور حالات پُرتشدد ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔امریکی سفارت خانے کی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے: بکتر بند تباہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید

پشاور: ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم