براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کشیدگی کم کرنی ہے تو عمران منہ بند رکھیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: سینئر سیاست دان اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو کشیدگی کم کرنی ہے تو اس جماعت کے بانی اپنا منہ بند رکھیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ سے پیچھے ہٹنے…
وفاق، صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد: آنے والے نئے مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
آئندہ بجٹ کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن…
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایک بار پھر 9 مئی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ 9 مئی کے مجرموں کے خلاف فوری، شفاف عدالتی اور قانونی…
ملک بھر میں جون میں معمول سے زائد بارشیں متوقع
کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔
رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان…
یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
اسلام آباد: عوام کے لیے پھر خوش خبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی متوقع ہے، یکم جون سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے اور ڈیزل کی…
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: ملک بھر میں وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈمینجمنٹ اور بجلی چوری روکنے کے امورپر اجلاس ہوا، جس میں وزارت توانائی نے بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ…
خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک، 5 جوان شہید
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا میں مختلف کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 5 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون خوا میں…
کراچی: شدید گرمی میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک پہنچادی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جاپہنچا۔
کراچی میں شدید گرمی کے دوران مختلف علاقوں میں بدترین اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس میں کے الیکٹرک کی جانب سے 12 سے 14 گھنٹوں کی…
ایس آئی ایف سی کی کامیابیوں سے ناقدین کے منہ بند، کشکول توڑ دیا، وزیراعظم
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں سرمایہ کاری کے اقدامات پراطمینان کا اظہار کیا گیا۔
اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر،…
70 ارب واجب الادا، کراچی والے بل دیں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، کے الیکٹرک
کراچی: شہر قائد میں بجلی فراہمی کے ذمے دار ادارے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔
سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے 70 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں۔…