براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
مبارک ثانی کیس: علماء نے فیصلے کی وضاحت یا کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی نظرثانی درخواست پر مفتی تقی عثمانی، مولانا فضل الرحمان اور دیگر علماء کی معاونت حاصل کرلی، چیف جسٹس نے علماء سے غلطیوں کی نشان دہی کی درخواست کردی، تقی عثمانی نے فیصلے سے دو پیرا…
جنوبی کوریا پاکستان کو فالو کرکے ترقی کرگیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔
یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم…
عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کا نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر
اسلام آباد: نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔
نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔
ذرائع کے…
190 ملین پاؤنڈ کیس: ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کی ریکارڈ فراہمی کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور…
وزیراعظم کی منکی پاکس کا اسکریننگ نظام موثر بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔
نجی ٹی وی کے مطابق منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ…
پاکستان میں غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز
اسلام آباد: پاکستان میں غیر قانونی سمز کی مرحلہ وار بندش کا آغاز کردیا گیا۔
جمعہ سے پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر سمز بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق نادرا سے حاصل شدہ ڈیٹا کی بنیاد پر غیر قانونی سمز کو…
پنجاب: 500 یونٹس تک بجلی قیمت میں 14 روپے یونٹ کمی کا اعلان
لاہور: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ قیمت 14 روپے کمی کردی اور یہ ریلیف صوبے کے عوام کو دیا جائے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب…
بیرونی حکومتیں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، پاکستان
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بنگلادیش کے لوگوں میں اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان…
فیض حمید کورٹ مارشل: 3 ریٹائرڈ افسران کو بھی فوج کی تحویل میں لے لیا گیا
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کے خلاف کام کیے، افسران کے خلاف…
ڈیجیٹائزیشن ضروری، 77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ترجیحات قرار دے دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو بحال کرنا ہے تو پیداواری لاگت کم کرنا ہوگی،…