براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
اس سیاست سے بہتر پکوڑے کی دکان کھول لوں، اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔
اختر مینگل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اسمبلی سے استعفیٰ کا اعلان کرتا ہوں، یہ بات میں نے کسی کو نہیں بتائی لیکن…
کراچی میں طوفان ٹلتے ہی مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا
کراچی: شہر قائد میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرے مضبوط مون سون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور…
بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 دہشت گرد جہنم واصل
اسلام آباد: بلوچستان میں 5 دہشت گرد جہنم واصل، 3 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی ار کے مطابق 29 اور 30 اگست کی رات کو ضلع کیچ، پنجگور اور ژوب میں تین الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سیکیورٹی فورسز نے…
بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل…
سعودیہ نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی لگادی
ریاض/ اسلام آباد: سعودی عرب کی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی لگادی، سعودیہ کا کہنا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025…
وادی تیراہ: آپریشن میں 25 خوارج جہنم واصل، 4 جوان شہید
اسلام آباد: وادی تیراہ میں 7 روز سے جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 سپاہی بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے…
دشمنوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی، دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آگیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…
کوئٹہ: دہشت گردوں نے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگاکر مذموم…
مودی کی پولینڈ سے بھارت واپسی کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی گئی
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پولینڈ سے نئی دلی جارہے تھے کہ طیارہ…
ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کرنے پر حکومت کا غور
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیداوار نے ملک میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کے حوالے سے تصدیق کردی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے کہا کہ رائٹ سائزنگ…