براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
عوام پر پھر بجلی آگری، گھریلو صارفین کیلئے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: عوام پر پھر بجلی گرانے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی حکومت کے بجلی کے گھریلو صارفین کے لیے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
دستاویز کے مطابق وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف…
وفاقی کابینہ سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔
ذرائع کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا…
وزیراعظم شہباز اور روسی صدر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالات
آستانا: آستانا میں وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 80 ہزار کی سطح پار کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ بدھ کو کاروبار کا آغاز 411 پوائنٹس کی تیزی کے…
یو این او کا اعتراض مسترد، عمران کی گرفتاری ہمارا داخلی معاملہ ہے، حکومت
اسلام آباد: یو این او کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو حکومت پاکستان نے اپنا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ…
2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کیسے ملا؟، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے ملا تھا؟ جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ…
امریکا نے سائفر کے ذریعے پاکستان میں مداخلت کی، عمر ایوب
لاہور: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر دھر دیا۔
عمر ایوب کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد
اسلام آباد: بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا جب کہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔
شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں…
لیوی چارجز میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
اسلام آباد: یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پٹرول 7.54 روپے اور ڈیزل 9.84 روپے فی لیٹر…
عدت میں نکاح کیس: عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی اپیل مسترد کردی گئی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دن…