براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

نگراں وزیراعظم پر مشاورت: شاہد خاقان، حفیظ شیخ، بھوتانی اور فواد حسن امیدوار

اسلام آباد: نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے حوالے سے حکومت اور اتحادی جماعتوں نے مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس  میں مولانا…

ملک کی ترقی، خوشحالی کیلیے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپہ سالاروں سے ملنے کا مقصد ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا تھا۔ اسلام آباد میں سرینا چوک پر انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوموں کی ترقی اور…

پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی سربراہ کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی…

ہم پاکستان کی ترقی اور اسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جانا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔…

عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرولیم مصنوعات 20 روپے مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں لگ بھگ 20 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھائی گئی قیمتوں کا اعلان کیا۔ اسحاق ڈار کے…

باجوڑ دھماکا: 54 افراد شہید، حملہ آوروں تک پہنچ چکے، سربراہ سی ٹی ڈی

باجوڑ: گزشتہ روز باجوڑ میں خودکُش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف…

آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور، فوج کو بدنام کرنے پر قیدو جرمانہ ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ بل کے متن کے مطابق…

حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو منالیا

اسلام آباد: حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو راضی کرلیا ہے۔ نگراں حکومت اور نگراں وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون…

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا ہوا، جس پر بینچ کے سربراہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

کور کمانڈر کانفرنس میں بحالی معیشت کیلیے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف…