براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقال کر گئے

ویٹی کن سٹی: رومن کیتھولک چرچ کے 266 ویں سربراہ پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ویٹی کن کے کیمرلینگو کارڈینل کیون فیرل نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح 7:35 بجے، روم کے بشپ، فرانسس، اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔…

اسلام آباد، پنجاب اور پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مردان،…

قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے آمدن بڑھانی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کا کام شروع ہوچکا، تاہم یہ سفر کافی طویل ہے، اس کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہوں گی۔ یہ بات انہوں نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔…

شہدا و غازی ہمارا فخر، آزادی و امن انہی کی قربانی کا نتیجہ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں جب کہ آزادی اور امن ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانی کا نتیجہ ہے۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مختلف آپریشنز کے دوران جرأت و بہادری کا…

نوجوانوں کو آگے بڑھاکر ہی کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو مواقع دے کر ملکی ترقی کی رفتار بڑھائیں گے۔ نوجوانوں کو آگے بڑھاکر ہی ہم اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ زرعی شعبے میں تربیت کے لیے ایک ہزار گریجویٹس میں سے 300 طلبہ کے پہلے بیج…

مستونگ میں پولیس ٹرک پر دھماکا، 3 اہلکار شہید، 16 زخمی

مستونگ: پولیس کے ٹرک پر دھماکے کے نتیجے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مستونگ میں شمس آباد کے قریب پولیس کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا اور اس دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ 16 زخمی ہوئے جن…

ملکی تاریخ میں پہلی بار ترسیلات زر 4 ارب ڈالر سے متجاوز

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کا حجم 4 ارب ڈالر کی حد عبور کرگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مارچ 2025 کے دوران ترسیلاتِ زر کا حجم 4.1 ارب امریکی ڈالر…

اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاوہ جڑواں شہر…

پاکستان اور بیلاروس میں فوجی تعاون اور تجارت بڑھانے کے معاہدے

منسک: وزیراعظم اس وقت بیلاروس کے دورے پر ہیں، اس موقع پر پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات میں معاہدے اور ایم او یوز پر دستخط کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچے…

گیس کمپنیوں کی جولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد: سوئی گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطاً 735 روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس کی قیمت میں 2443 روپے…