براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کا دورہ پاکستان، کئی معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: امریکا سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روز کے دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق وفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کررہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد: پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو سینیٹ سے بھی منظوری مل گئی۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا بڑا اعلان، 12 فیصد مقرر

کراچی: بینک دولت پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ افراط زر میں آنے والے مہینوں میں اضافہ ہوگا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا، جس میں…

گنڈاپور فارغ، جنید اکبر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر مقرر

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور ان…

عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان…

قومی اسمبلی: پیکا ایکٹ ترمیمی بل پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا تجویز

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔…

پڑوسی ملک سے غیر ملکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے غلام خان بارڈر ٹرمینل پر اسلحہ بردار ٹرک قبضے میں لیا اور…

گوادر ایئرپورٹ کیخلاف محاذ آرائی ملک دشمنی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر ایئرپورٹ کے خلاف محاذ آرائی کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں بہت خونریزی کے بعد جنگ بندی ہوئی، 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو…

مراکش میں کشتی حادثہ نہیں قتل عام کیا گیا، متاثرہ پاکستانیوں کا انکشاف

اسلام آباد: گزشتہ دنوں مراکش کشتی حادثے میں 44 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے تھے، اس افسوس ناک حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے ابتدائی بیانات ریکارڈ کرلیے گئے، اسمگلروں نے تاوان دینے والوں کو چھوڑ دیا اور نہ دینے والوں کو ہتھوڑے…

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز کی لینڈنگ

گوادر: نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آج سے فعال ہوگیا جب کہ پہلی پرواز بھی لینڈ کرگئی۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فعالیت سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قراردے دیا۔ ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان میں کہا…