براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

خودکُش حملہ آور جہنم کے کتے، ان کے خلاف حوصلے پست نہیں ہوں گے، نگراں وزیراعظم

کراچی: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشت گردوں کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خودکُش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، یہ جہنم کے کتے ہیں۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا، پُرامن انتقال…

بٹ گرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن مکمل، تمام افراد کو بچالیا گیا

بٹ گرام: خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے 8 افراد کو نکالنے کے لیے کئی گھنٹے سے جاری ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا اور تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ریسکیو 1122 پختونخوا کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں…

بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے طلباء کو بچانے کیلئے فوج کا ریسکیو آپریشن

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، جس کے نتیجے میں اسکول کے 6 بچوں سمیت 8 افراد 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے، جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بچے صبح 7 بجے کے وقت چیئرلفٹ کے ذریعے اپنے…

بھارت سے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، 6 بھارتی گرفتار

راولپنڈی: بھارت کی طرف سے منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ پاکستان رینجرز نے ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جولائی تا 3 اگست دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی…

صدر علوی نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کے بیان سے پیدا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں۔ سیکریٹری کی تبدیلی کا فیصلہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ پر صدر کے گزشتہ روز…

سائفر کیس: شاہ محمود 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی اسپیشل عدالت نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت ملک میں پہلی خصوصی عدالت قائم کردی گئی ہے جس میں…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت قائم، شاہ محمود قریشی پیش

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم، سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کو پیش کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو خصوصی…

بھارت کی آبی جارحیت: ستلج میں سیلاب، ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی

بہاول نگر: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر آبی جارحیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے باعث اونچے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے بعد ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی ایم…

قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔ انہوں نے نئی نگراں کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان زرعی…

اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیفراولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ انٹر سروسز…