براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
بھارتی حملے کا کرارا جواب، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے اور 7 ڈرونز مار گرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ
اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے…
وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا اہم دورہ
اسلام آباد: آج وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر مفصل بریفنگ…
سلامتی کونسل کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات، پاک بھارت پر سفارتی راستے اپنانے پر زور
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے اپنانے پر زور دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے بھارتی سہولت کاری، شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی سہولت کاری کے مستند شواہد سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارتی فوج اور ایجنسیاں پوری طرح متحرک ہیں، جہلم سے گرفتار دہشت گرد مجید کے موبائل فون اور ڈرون…
بھارتی مطالبہ رد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکیج ملنے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان مخالف بھارتی مطالبہ آئی ایم ایف نے مسترد کردیا جب کہ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا بھی امکان ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی امداد روکنے کا مطالبہ نظرانداز کردیا ہے۔ آئی ایم…
پاکستان کا 450 کلومیٹر ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے، جو 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی…
سندھ طاس معاہدے کی معطلی، پاکستان کا بھارت کو نوٹس دینے کا فیصلہ
لاہور: سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر پاکستان نے بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر ہنگامی قانونی و آئینی مشاورت جاری ہے جب کہ اس حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل بھی کرلیا گیا…
ایل او سی پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کے منہ توڑ جواب میں کئی مورچے تباہ
راولپنڈی: بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کے کئی مورچے تباہ کردیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کی جانب سے مسلسل…
بھارتی رافیل طیارے پاکستان ایئرفورس کے خوف سے بوکھلاہٹ میں واپس فرار
اسلام آباد: بھارتی رافیل طیارے پاکستان ایئرفورس کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر واپس فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی شب بھارتی ایئرفورس کے 4 رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ…
پاکستان میں بھارتی دہشت گردی، پاک فوج نے ثبوت پیش کردیے
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرنے اور ٹیرر فنانسنگ میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گرد عبدالمجید کو جہلم بس اسٹینڈ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کے موبائل فرانزک کے دوران بھارتی…