براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

افغانستان میں دنیا کے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے،انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دنیا کے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے موسم سرما سے قبل جان بچانے والی امداد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، دنیا افغانستان میں مدد کے منتظر افراد کیلئے اقدامات لے اور فنڈنگ…

سوڈان میں پھر فوجی بغاوت، وزیراعظم سمیت متعدد وزرا گرفتار

خرطوم: ایک بار پھر سوڈان میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا جب کہ وزیراعظم اور وزرا سمیت متعدد سیاست دانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے رات گئے افریقی ملک سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی

بھارتی مظالم پر سکھ برادری کا خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا اعلان

لندن: سکھ کمیونٹی نے بھارت میں حکومتی ظلم و جبر کے خلاف بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ سکھ برادری نے خالصتان کے لیے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب

شام میں امریکہ کا ڈرون حملہ، القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک

امریکہ نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینیئر رہنما کو ہلاک کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے شام میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنما عبدالحامد المطار کو ہلاک کردیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے…

اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیلیے فضائی مشقیں

تل ابیب: اسرائیل نے پھر سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے لیے فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ملک کی فضائیہ نے دو سال بعد اہم ملٹری مشق کا آغاز کردیا، جس کا مقصد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کرنا ہے۔

بنگلا دیش کی حکمراں جماعت ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار

ڈھاکا :‌ بنگلا دیش کی حکمراں جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکیولر بنانے کے لیے تیار ہے۔ جونیئر وزیرِ اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکیولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس…

بھارتی ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بھوپال: بھارتی ایئرفورس کا تربیتی طیارہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے بھنڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں گرنے والا بھارتی فضائیہ کا طیارہ میراج 2000 تھا۔ بھارتی ایئرفورس کے ترجمان کے

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز،طے شدہ دورہ شمالی آئر لینڈ منسوخ

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے ، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے طبی وجوہات کی بنیاد پر طے شدہ دورۂ شمالی آئر لینڈ منسوخ کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 95سالہ ملکہ برطانیہ نے آئندہ چند دنوں کے لیے آرام کرنے کا طبی…

ڈونلڈ ارمن پاکستان کے لیے امریکا کے سفیر نامزد

واشنگٹن: بالآخر کافی لمبے عرصے کے بعد امریکا نے پاکستان کے لیے اپنا سفیر نامزد کر ہی دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا گیا ہے، ڈونلڈ بلوم مختلف مسلم ممالک میں امریکی نمائندے کی حیثیت سے

جنونی ہندو کے شرمناک فعل کے باعث بنگلادیش میں فسادات پھوٹ پڑے

ڈھاکا: ہندو مذہب کے تہوار دُرگا پوجا کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بنگلادیش میں انتہائی وسیع پیمانے پر ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے بنگلادیش کے مشرقی ضلع کمیلا میں