براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

مقبوضہ کشمیر: درندہ صفت بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جارہے ہیں، بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں 3 نوجوانوں کو

یو اے ای میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظبی: تین ماہ پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد متحدہ عرب امارات نے نومبر کے لیے 29 فلوس فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں 28 فلوس فی لیٹر کمی کی گئی تھی جب کہ ستمبر اور اگست میں بھی 12

بھارت میں 140 سال قدیم پل گرنے سے 120 ہلاکتیں

موربی: بھارت میں 140 سال پُرانا پُل گرگیا، جس کے نتیجے میں 120 لوگ ہلاک ہوگئے۔ریاست گجرات کے شہر موربی میں دریا پر بنے 140 سال قدیم پل کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کے وقت پل پر موجود 500

بڑھتے درجہ حرارت سے متعلق اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک: درجہ حرارت میں ہولناک اضافے سے متعلق اقوام متحدہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی حدت کو نظر انداز کیا جارہا ہے اس لیے اگر درجہ حرارت 1.5 سینٹی گریڈ کی حد سے آگے بڑھا تو دنیا پر اس کے خطرناک اثرات

کشمیریوں کا ناجائز بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ

سری نگر: جموں و کشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔کشمیری عوام دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ پاکستان میں بھی مختلف

کیوی کے دیس میں مرد پیچھے، پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی اکثریت

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کا شمار دُنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں ہوتا ہے، اس ملک کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی اکثریت نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق لبرل لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن سورایا

برطانوی وزارت عظمیٰ کیلیے بھارتی نژاد رشی سونک بلامقابلہ کامیاب

لندن: برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کے لیے بورس جانسن کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا، جس کے بعد بھارتی نژاد رشی سونک بلامقابلہ برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ رشی کا آبائی تعلق پاکستان کے شہر

رشی سُونک کے بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے کا وسیع امکان

لندن: بھارتی نژاد کاروباری شخصیت اور سیاست دان رشی سونک کے بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے کا وسیع امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خواہش مند ٹوری امیدوار کو دن 2 بجے تک 100 اراکین کی حمایت حاصل ہونی چاہیے، پینی مورڈنٹ کو اب تک 30 سے

ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ اور ہاتھ ناکارہ

واشنگٹن: ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ اور ہاتھ ضائع ہوگئے۔ شاتم رسول رشدی کے ایجنٹ اینڈریو ویلی نے بتایا کہ سلمان رشدی کی گردن میں تین گہرے زخم آئے تھے اور وہ اب ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگیا ہے۔75 سال کے سلمان رشدی کا ایک ہاتھ بھی

بھارتی نژاد رشی سونک پھر برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

لندن: بھارتی نژاد رشی سونک بھی برطانوی وزارت عظمیٰ کے امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے اور لزٹرس تو محض 45 دن بعد مستعفی ہوگئیں، جس کے بعد نئے