براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

نابینا قاری کی نماز کی امامت کے دوران رحلت

واشنگٹن: امریکی ریاست میں نابینا قاری صاحب نماز کی امامت کے دوران انتقال کرگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ نابینا قاری شیخ عبداللہ کامل امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک مسجد میں نمازیوں کی امامت کرتے ہوئے اچانک…

ترکیہ کی ایٹمی قوت رکھنے والے ممالک کی صف میں شمولیت

انقرہ: ترکیہ نے روس کے تعاون سے تعمیر کیے گئے ملک کے پہلے جوہری پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق جمعرات کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے پہلی بار اکویو پاور پلانٹ کو جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب سے اپنے ورچوئل…

قطر: اسرائیل کیلیے جاسوسی پر بھارتی بحریہ کے 8 افسران کو سزائے موت متوقع

دوحہ: اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر بھارتی بحریہ کے 8 افسران بڑی مشکل میں پھنس گئے، اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں قطر میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 2 کمانڈرز سمیت 8 سابق اہلکاروں کو موت کی سزا متوقع ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق انڈین…

عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی شیلی نئی دہلی کی میئر منتخب

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی امیدوار شیلی اوبرائے نئی دہلی کی میئر منتخب ہوگئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عام آدمی پارٹی کی امیدوار شیلی اوبرائے بلامقابلہ اور متفقہ طور پر میونسپل کارپوریشن دہلی کی میئر…

طالبان حکومت داعش کیخلاف کارروائی میں امریکا کی مدد پر آمادہ؟؟

کابل: طالبان نے افغانستان میں داعش کے خلاف کارروائی میں امریکا کی مدد کرنے کے لیے ہامی بھرلی، اس امر کا انکشاف واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پینٹاگون کی لیک شدہ ایک دستاویز میں خبردار کیا…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازِ عید، لاکھوں مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: حجاز مقدس میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کردی گئی۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کے سب سے بڑے اجتماع حرم شریف اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوئے جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ نماز عید کے ان روح…

خانہ کعبہ میں ختم القرآن میں 25 لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شرکت

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین امور کے نگراں ادارے کے صدر شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے تراویح پڑھائی اور قرآن پاک مکمل کیا۔ اس موقع پر 25…

بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک قرار

نئی دہلی: چین کو پیچھے چھوڑ کر بھارت دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والا ملک قرار پایا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کی جانب سے جاری نئے ڈیٹا میں سامنے آئی۔ بلومبرگ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ کی جانب سے 2023 کے وسط…

سوڈان میں شدید جھڑپیں: 185 افرد ہلاک، 1800 زخمی

خرطوم: سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 185 افراد ہلاک ہوگئے، 1800 افراد زخمی ہوئے ہیں، سوڈان میں امریکی سفارتی قافلے پربھی فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ

بھارتی فوجی کا اپنے چار ساتھیوں کو قتل کرنے کا اعتراف

نئی دہلی: بھارت کے صوبے پنجاب کے علاقے بھٹنڈا کے ملٹری اسٹیشن پر چار فوجیوں کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 12 اپریل کو بھٹنڈا کے ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ سے 4 فوجی ہلاک ہوگئے تھے، جس کے بعد ایک فوجی اہلکار کو واقعے میں ملوث