براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
طاقتور سمندری طوفان کچھ دیر میں بھارتی ساحل سے ٹکرائے گا
نئی دہلی: طاقتور سمندری طوفان بِپرجوائے کچھ ہی گھنٹوں بعد بھارت کے ساحل سے ٹکرائے گا، جہاں اس کی آمد سے قبل ہی سمندر میں ڈوبنے اور تیز ہواؤں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی…
نائیجیریا میں کشتی کو حادثہ، 103 افراد ہلاک
ابوجا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد نائیجرین باشندے ہلاک ہوگئے۔
خلیجی میڈیا کے مطابق شمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔
پولیس کے مطابق کشتی میں…
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی، انہیں میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے…
اٹلی کے ڈونلڈ ٹرمپ کہلانے والے سابق وزیراعظم چل بسے
روم: اسکینڈلز کے بادشاہ کہلائے جانے والے اٹلی کے سابق وزیراعظم برلسکونی 86 سال کی عمر میں چل بسے، مالی اور جنسی اسکیڈلز کے باعث انہیں اٹلی کا ڈونلڈ ٹرمپ بھی کہا جاتا تھا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے 1994 سے 1995، پھر 2001…
ٹرمپ کو جوہری راز حاصل کرنے سمیت 37 سنگین الزامات کا سامنا
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے 37 الزامات کا سامنا ہے۔
ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری پروگرام سے متعلق معلومات غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے، جاسوسی، خفیہ…
ابوظبی: چار دن کام اور تین دن آرام کے ماڈل کی تجویز
ابوظبی: وفاقی اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش کردیا ہے۔
ابوظبی کی وفاقی اتھارٹی نے تجویز پیش کی کہ لوگ روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور چار دن میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کرلیں۔
اتھارٹی نے عوام کو…
16 ہزار آپریشنز کرنے والا کارڈیالوجسٹ دل کے دورے سے چل بسا
نئی دہلی: معروف کارڈیالوجسٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات کے شہر جام نگر کے رہائشی 41 سالہ ڈاکٹر گوروو گاندھی رات کو سوتے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…
پہلوانوں کے آگے بھارتی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے
نئی دہلی: بھارتی حکومت کو احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے ایلیٹ ریسلرز نے فیڈریشن کے چیف برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے، جس کے بعد ریسلرز دہلی میں کئی…
سہاگ رات کو دولہا دُلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال
لکھنؤ: بھارت میں ایک حیران کُن واقعہ رونما ہوا کہ شادی کے فوری بعد دولہا اور دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریاست اترپردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی کی رسوم روایتی دھوم دھام سے…
یو اے ای میں آئل ڈپو میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
ابوظہبی: یو اے ای میں ایک آئل ڈپو میں زوردار دھماکے کے بعد خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان کے صنعتی ایریا الجرف انڈسٹریل ایریا میں فیول…