براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

ٹائی ٹینک دیکھنے جانے والی ٹائٹن آبدوز ملبے میں تبدیل، تمام مسافر ہلاک

واشنگٹن: ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ شروع ہوگیا ہے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 30 اموات کا خدشہ

میڈرڈ: اسپین کے کینری جزیرے پر تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی ڈوبنے کے واقعے کی اطلاع تارکین وطن پر نظر رکھنے والی دو تنظیموں الارم…

لاپتا ٹائٹن آبدوز کا معلوم نہ چل سکا، آکسیجن سپلائی ختم

لندن/ نیویارک: لاپتا ٹائٹن آبدوز کا اب تک کچھ معلوم نہ چل سکا، بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتا آبدوز کی تلاش اب زیادہ شدت اختیار کرگئی ہے، کیونکہ امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ…

امریکا کا دورہ مودی کے لیے شرمندگی کا باعث بن گیا

واشنگٹن: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے لیے امریکا کا دورہ شرمندگی کا باعث بن گیا۔ ان کو امریکا میں قدم رکھتے ہی بڑی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی…

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز کی تلاش جاری

اوٹاوا: بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز اب تک نہیں مل سکی ہے، اس کی تلاش کے لیے بڑی کوششیں کی جارہی ہے، تاہم تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتا لگالیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے طیارے نے…

رواں برس 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے، سعودی عرب

ریاض: حج سے متعلق سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 160 ممالک سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سرزمینِ مقدس پر میزبانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حجاز مقدس میں اللہ کے…

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے جانے والی آبدوز لاپتا، 2 پاکستانی بھی شامل

لندن/ نیویارک: 111 برس قبل غرقاب ہونے والے ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیاحت کے لیے جانے والی آبدوز لاپتا ہوگئی، اس میں 2 پاکستانی بھی شامل تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بحراوقیانوس میں غرق ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے…

بھارت میں شدید گرمی اور حبس سے 100 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بدترین ہیٹ ویو میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 96 ہوگئی اور 400 سے زائد زیر علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں ہیٹ ویو سے عوام کی حالت غیر ہوگئی۔ اس پر طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی…

یوگنڈا میں اسکول پر باغیوں کا حملہ، 25 افراد ہلاک

کمپالا: سرحد کے پاس قائم اسکول پر حملے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ یوگنڈا میں ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کی سرحد کے پاس قائم اسکول پر باغیوں نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 25 افراد کی ہلاکت…

بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی

گجرات: گزشتہ شب بحری طوفان بپر جوائے کیٹی بندر سے 150 کلومیٹر دُور بھارتی گجرات میں ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔ بپرجوائے گجرات سے ٹکرایا تو اس دوران طوفانی ہواؤں نے ہر چیز کو اپنی جگہ سے ہلاکر رکھ…