براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکا نے اپنے کئی دہائی پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کرڈالے
واشنگٹن: سپرپاور امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے بیان میں کہا، یہ…
عمرہ زائرین کو ای ویزا دینے کا سعودی اعلان
ریاض: عمرہ کرنے کے خواہش مند مسلمانوں کے لیے سعودی عرب نے الیکٹرانک ویزے کا اجرا شروع کردیا ہے۔
خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی عرب میں حج اور عمرہ کی وزارت نے یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کے ملک میں آنے کو مدنظر…
امریکا میں طیارے کو حادثہ، تمام مسافر ہلاک
واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں مرٹل ساحل پر مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نارتھ مرٹل…
پاکستانی نژاد طالبعلم نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ جیت لیا
واشنگٹن: پاکستانی نژاد طالب علم شاہ زین آفریدی نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ 2023 جیت لیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زین آفریدی آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے…
طویل ریاضت کے بعد 103 سالہ خاتون کی حج کی خواہش پوری
مکہ مکرمہ: 103 سالہ ربی علی نامی خاتون جو عراق سے تعلق رکھتی ہیں، ان کو رواں برس بالآخر طویل ریاضت کے بعد حج کی سعادت حاصل ہوگئی۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کردستان کی ربی علی کو گزشتہ برسوں کے دوران خاصی مایوسی کا سامنا رہا،…
مسلمانوں کو آپس میں جڑ کر رہنا ضروری ہے، خطبہ حج
مکۃ المکرمہ: شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید نے میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیا، جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا…
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا ہوگا، لاکھوں عازمین میدان عرفات پہنچ گئے
منیٰ: فریضہ حج کی ادائیگی جاری ہے، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سن چکے ہیں۔
مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے عازمین حج کے قافلے منیٰ سے میدان عرفات پہنچ چکے ہیں جہاں…
مناسکِ حج کا آغاز، 25 لاکھ عازمینِ مِنیٰ پہنچ گئے
مکہ مکرمہ: مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ گزشتہ روز مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج نے منیٰ روانگی سے قبل طواف ادا کیا۔
مِنیٰ میں عازمین حج کے لیے خیموں کی بستی آباد ہوگئی۔ پاکستان کے 2 لاکھ عازمین سمیت 160 ممالک میں سے 25 لاکھ کے قریب عازمین…
قرآن پاک کی بے حرمتی کے مجرم کو سخت سزا دی جائے گی، پوتن
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔
روس کے سرکاری خبر رساں ادارے TASS کے مطابق پوتن کا کہنا تھا کہ جو بھی قرآن کو نذرآتش کرے…
مودی کا دورۂ امریکا: مسلمان، سکھ اور عیسائی برادریاں سراپا احتجاج
واشنگٹن: مودی کے دورۂ امریکا کے دوران مسلمان، سکھ اور عیسائی برادریاں سراپا احتجاج، وائٹ ہاؤس کے باہر شدید مظاہرے، بھارتی مسلمان، سکھ اور عیسائی کمونیٹیز اور مختلف تنظیموں کی جانب سے مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق…