براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
شدید بارشوں سے نئی دہلی دریا میں تبدیل: سڑکیں اور گھر ڈوب گئے
نئی دہلی: مون سون بارشوں نے جہاں بھارت کی شمالی ریاستوں میں تباہی مچارکھی ہے، وہیں دارالحکومت نئی دہلی بھی بارشوں اور سیلابی صورت حال سے بری طرح متاثر ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث نئی دہلی کی جمنا ندی میں پانی کی سطح…
قرآن کی بے حرمتی گھناؤنا عمل، جس کا کوئی جواز قبول نہیں: سعودیہ
نیویارک: سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گھناؤنے کام کا کوئی جواز قبول نہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے انسانی حقوق…
ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
کٹھمنڈو: مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب پہاڑی سلسلے سولکھمبو میں گر کر تباہ ہوگیا، نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ ایک لاپتا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر NA-MV نے سورکے ہوائی…
بھارت: شدید بارشوں کے باعث دو فوجیوں سمیت 22 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی دیکھنے میں آئی ہے، سیلابی ریلے میں دو فوجی بھی بہہ گئے جب کہ مجموعی طور پر ہلاکتیں 22 ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی علاقوں میں گزشتہ 3 دنوں سے شدید…
امریکا نے اپنے کئی دہائی پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کرڈالے
واشنگٹن: سپرپاور امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے بیان میں کہا، یہ…
عمرہ زائرین کو ای ویزا دینے کا سعودی اعلان
ریاض: عمرہ کرنے کے خواہش مند مسلمانوں کے لیے سعودی عرب نے الیکٹرانک ویزے کا اجرا شروع کردیا ہے۔
خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی عرب میں حج اور عمرہ کی وزارت نے یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کے ملک میں آنے کو مدنظر…
امریکا میں طیارے کو حادثہ، تمام مسافر ہلاک
واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں مرٹل ساحل پر مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے نے امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے نارتھ مرٹل…
پاکستانی نژاد طالبعلم نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ جیت لیا
واشنگٹن: پاکستانی نژاد طالب علم شاہ زین آفریدی نے امریکا میں صدارتی تعلیمی ایوارڈ 2023 جیت لیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے شاہ زین آفریدی آٹھویں کلاس کے طالبعلم ہیں۔ اعلیٰ تعلیمی ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے…
طویل ریاضت کے بعد 103 سالہ خاتون کی حج کی خواہش پوری
مکہ مکرمہ: 103 سالہ ربی علی نامی خاتون جو عراق سے تعلق رکھتی ہیں، ان کو رواں برس بالآخر طویل ریاضت کے بعد حج کی سعادت حاصل ہوگئی۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق کردستان کی ربی علی کو گزشتہ برسوں کے دوران خاصی مایوسی کا سامنا رہا،…
مسلمانوں کو آپس میں جڑ کر رہنا ضروری ہے، خطبہ حج
مکۃ المکرمہ: شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید نے میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیا، جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا…