براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

سویڈن: پُراسرار آتش زدگی کے دوران مسجد کی شہادت کا مذموم واقعہ

اسٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے ناپاک واقعات کے بعد ایک مسجد پُراسرار انداز میں لگنے والی آگ میں جل کر شہید ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے مشرقی ضلع آربی میں قائم ایک مسجد کی اوپری منزل میں اچانک آگ…

آذربائیجان: آئل ڈپو میں دھماکا، 20 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

نگورنو کاراباخ: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کے ایک آئل ڈپو میں دھماکے کے بعد خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی…

چین میں کوئلے کی کان میں آتش زدگی سے 16 کان کن ہلاک

بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے کی وجہ سے 16 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوئژو میں کوئلے کی کان میں لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کے عملے نے 2 گھنٹوں میں قابو پالیا تھا، تاہم اس…

سعودیہ کے ساتھ امن معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیل

نیویارک: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینیوں کو یہودیوں کے علیحدہ ریاست کے حق…

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی حجاب پر پابندی عائد کردی

برن: عبایا پر پابندی کے لیے سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں دو سال قبل برقع پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں 51 فیصد آبادی نے پابندی کے حق میں ووٹ دیا تھا،…

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف اقوام متحدہ میں مسلم رہنماؤں کا احتجاج

جنیوا: ترکیہ، ایران اور قطر کے سربراہانِ مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ بین الاقوامی خبر…

کراچی میں آج شام سے کل تک بادل برسنے کی توقع

کراچی: شہر قائد میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کے امکانات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ کا ایک سسٹم سندھ پر اثرانداز ہونے والا ہے، اس وقت ہوا کا کم دباؤ راجستھان اور…

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کا ہاتھ ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو: بھارت کے ساتھ کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدگی کا شکار ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارت کار اور را کے سربراہ کو اپنے ملک سے نکال دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے بھارتی سفارت…

بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی

سری نگر: بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں ہونے والے اس واقعے کے زخمی اہلکاروں کو…

پاکستان میں متعین سابق امریکی سفیر کو 3 سال قید اور جرمانے کی سزا

واشنگٹن: پاکستان میں متعین سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر 3 برس قید اور 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق رچرڈ اولسن نے ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے عہدے کا غلط…