براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
پاکستان سے تعلقات ختم کرنے ہوں گے، افغان صدر نے پاکستان مخالف شرط رکھ دی
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات ختم کر دیں، میں تمام قیدی رہا کردوں گا۔
تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبہ ننگر ہار میں عوامی!-->…
انقرہ : بھارت مسلمانوں کا قتلِ عام فوری بند کرے، ترک صدر رجب طیب اردوان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی
شدید مذمت کی ہے۔
انقرہ میں تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا
کہ اس وقت بھارت وہ ملک ہے جہاں مسلمانوں
کا قتلِ عام کیا جارہا ہے۔
دہلی میں پھوٹنے والے فسادات کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکا اور طالبان کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدہ ہوگیا
دوحہ:
امریکہ اور طالبان کے درمیان دو دہائیو
ں پر محیط طویل جنگ کے خاتمے کے لیے امن
معاہدے کا پہلا دورآج بروزِ ہفتہ دوحہ میں مکمل ہوا ۔ معاہدے کے تحت 14 ماہ میں افغانستان سے امریکی!-->…
سعودی عرب: کورونا کی وجہ سے سات ممالک کے باشندوں پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے پر…
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کئے جارہے ہیں ، وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سات ممالک کے باشندوں کی مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں داخلے پر عارضی!-->…
پہلے سے زیادہ طاقت سے واپس افغانستان جائیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر اب کچھ بھی برا ہوا تو اتنی طاقت سے واپس افغانستان جائیں گے جو کسی نے
پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ اب وقت!-->!-->!-->…
افغان سیکیورٹی فورسز پر حملے جاری رکھے جائیں گے ، طالبان کا بڑااعلان
کابل: افغان طالبان نے افغانستان میں حکومتی سیکیورٹی فورسز پر
حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے تاہم امریکی اور نیٹو فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا
جائے گا۔
طالبان قیادت کی جانب سے مقامی کمانڈرز اور
میڈیا کو ایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں!-->!-->!-->…
کورونا وائرس کی دہشت: وزیر کا جرمن چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار
کورونا وائرس کا خوف اس قدر
بڑھ گیا کہ جرمنی کے وزیر نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ہاتھ ملانے سے
انکار کردیا۔
پیر کے روز جب جرمن چانسلر
انجیلا مرکل کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں تو وزیر داخلہ کی جانب!-->!-->!-->…
مودی حکومت بھارت میں مسلمانوں کا قتلِ عام بند کرے، آیت اللہ خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دہلی میں شدت پسند ہندووُں کے ہاتھوں ہونے والے مسلم کش فسادات پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی سپریم لیڈر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مطالبہ کیا!-->!-->!-->…
ایران میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ماہ تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
تہران: کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ماہ کے لیے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ۔ ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 20 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ایرانی وزیر صحت نے کہا کہ عوام نوٹ کا!-->!-->!-->…
ہر عورت چھ چھ بچے پیدا کرے ، صدر نکولس مدورو
وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لیے چھ چھ بچے پیدا کریں۔
خواتین سے متعلق نیشنل ہیلتھ کیئر پلان کے فروع کے لیےٹی وی چینل پروگرام میں صدر مدورو نے کہا 'خدا آپ پر رحمت عطا فرمائے کہ آپ چھ چھ ننھے!-->!-->!-->…