براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
چین میں آفس عمارت میں آگ لگنے سے 26 ملازمین ہلاک
بیجنگ: دوست ملک چین میں ایک چار المنزلہ آفس عمارت میں لگنے والی آگ سے 26 ملازمین ہلاک اور 51 زخمی ہوگئے۔
چینی میڈیا کے مطابق آگ صوبے شانکزی کے شہر لولیانگ کی ایک کمرشل عمارت میں لگی جو کوئلے کی کان کن کمپنی کی ملکیت تھی اور اس میں درجنوں…
بنگلا دیش کے عام انتخابات 7 جنوری 2024 کو ہوں گے
ڈھاکا: بنگلا دیش میں بھی عام انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی اور اس حوالے سے اعلان کردیا گیا۔
بنگلادیش کے الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں 12 ویں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرائے جائیں گے۔
ادھر دارالحکومت ڈھاکا میں اپوزیشن جماعت…
بھارت: اتراکھنڈ میں سرنگ گرنے سے 40 مزدور دب گئے
دہرادون: بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں زیر تعمیر سرنگ گرنے کے باعث 40 مزدور دب گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پیش آیا، اس دوران مزدور سرنگ کی تعمیر کے لیے کام کررہے تھے۔
رپورٹس کے مطابق ریاست اتراکھنڈ…
برطانوی وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو عہدے سے ہٹادیا
لندن: برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو برطرف کردیا۔
بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیر داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے برطرف…
سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے
ریاض: سعودی شاہی خاندان کو بڑا صدمہ سہنا پڑا، سعودی عرب کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔
شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔
پاکستانی مصنف عارف انیس نے اعلیٰ برطانوی شاہی اعزاز حاصل کرلیا
لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف اور سماجی شخصیت عارف انیس برطانوی سلطنت کے موسٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے رکن بن گئے اور انہوں نے اپنی اس بے مثال کامیابی کو اپنے وطن کے نام کیا ہے۔
پاکستانی نژاد مصنف، کالم نگار اور فلاحی رضاکار…
اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد پر بھی حملوں کا آغاز کردیا
غزہ: اسرائیل کی درندہ صفت فوج نے غزہ میں انسانی امداد کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا۔
انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں اس کے 5 امدادی ٹرکوں اور 2 گاڑیوں کو نشانہ بنایا، جن میں زندگی بچانے والی ادویہ بھی شامل…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت: فلسطینی شہداء کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز
غزہ: اسرائیل کی 31 روز سے جاری وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت سے مزید 252 فلسطینی شہید…
غزہ: شہدا کی تعداد 8500 سے متجاوز، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند
غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل جارحیت جاری ہے، جس میں اسرائیلی بم باری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام مکمل بند ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی ٹیلی کمیونیکیشنز ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آج انٹرنیٹ…
غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہدا کی تعداد ساڑھے 8 ہزار سے متجاوز
غزہ: مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ 25 ویں روز بھی جاری ہے اور فضائی بم باری کے ساتھ زمینی حملے بھی تیز کردیے گئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے وحشیانہ حملوں…