براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں کیوں گئیں؟ وجہ سامنے آگئی
لندن: چین سے پھیلنے والی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس نے شاہی محل کا بھی رخ کر لیا۔ یہ وائرس نوجوانوں سے زیادہ ضعیف افراد کو متاثر کرتا ہے۔ برطانیہ میں لاک!-->…
کورونا وائرس: دنیا بھر میں 16572 ہلاکتیں، برطانیہ میں لاک ڈائون
لندن: کورونا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ لندن میں بھی لاک ڈائون کا اعلان کر دیا گیا۔ ہلاکتیں کی تعداد 16572 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں کورونا وائرس کے کنفرم کیس 3 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ ڈبلیو ایچ او نے خبردار!-->!-->!-->…
کورونا وائرس، دُنیا بھر میں 11 ہزار سے زائد اموات
واشنگٹن: کورونا وائرس کا پھیلائو جاری، 185 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 402 ہوگئی جب کہ 2 لاکھ 76 ہزار 104 افراد متاثر ہیں۔
یہ عالمی وبا اٹلی پر آفت بن کر ٹوٹی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 32 ہوگئی جب کہ 47 ہزار 21!-->…
کورونا کی وبا دس ہزار سے زائد زندگیاں نگل گئی
کراچی: کورونا وائرس COVID 19 کے باعث دنیا بھر میں 10,082 انسان اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد لگ بھگ ڈھائی لاکھ تک پہنچ چکی، اب تک وائرس سے 248,683 لوگ متاثر ہوچکے جب کہ 88,563 افراد وائرس سے!-->…
کورونا وائرس سے بھارت میں بھی کرفیو
کورونا وائرس کے پیش نظر نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا
بھارت: چین اور اٹلی کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ!-->!-->!-->…
کورونا وائرس کے مریض نے خود کشی کرلی
دہلی: کورونا کے مشتبہ شخص نے رپورٹس آنے سے قبل ہی اسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، تفصیلات کے مطابق دہلی میں ایک شخص کو ائیرپورٹ حکام نے اسپتال منتقل کیا تھا کیونکہ اس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ سڈنی سے!-->…
امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس کا خوف، لاک ڈاون کے خدشہ سے کئی علاقوں میں اسٹورز خالی
پیرس: کورنا وائرس کے باعث دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاون کے خوف سے شہریوں نے بنیادی اشیا اور اضافی راشن کی خریداری شروع کردی۔ کینیڈا میں بھی افراتفری کے عالم میں شہریوں نے بازاروں کا رخ کرلیا، امریکا کے مختلف سپر مارکیٹوں میں!-->…
کورونا کے خلاف کون سی دوا کام آئی، چینی حکام کا حیران کن دعویٰ
بیجنگ: چینی حکام کے مطابق فلو کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی جاپانی دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں کافی مدد ملی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ اہلکار شِن مِن نے دعویٰ کیا کہ فلو میں استعمال ہونے والی!-->…
سعودی عرب: کورونا وائرس کے خلاف نئی حکمت عملی
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کے خلاف موثر حکمت عملی اپنا لی۔ پانچ زبانوں میں آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوں جوں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے جارہے ہیں، مختلف ممالک اپنے اپنے انداز میں اس کے خلاف حکمت عملی وضع کر رہے!-->…
فیس بُک کا اپنے ہر ملازم کےلیے’’کورونا بونس‘‘ کا اعلان
لیکان ویلی: دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’فیس بُک‘‘ کے بانی وسربراہ مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ادارہ اپنے ہر ملازم کو 1,000 ڈالر (1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) بطور بونس دے گا تاکہ وہ کورونا کی عالمی وبا کا بہتر طور!-->…