براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

چین میں اسکول کھل گئے، تصاویر وائرل

کورونا وبا سے نبرد آزما چین میں اسکول کھل گئے، جن کے تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث لاک ڈائون کے شکار چین میں دھیرے دھیرے زندگی بحال ہونے لگی، اسکول کھل گئے، احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں، جن کی

نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا پہلا ملک

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کورونا وبا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا کے مقامی سطح پر خاتمے کے

کورونا وائرس کی وبا پر 8 جون تک قابو پانے کی پیشگوئی کردی گئی

سنگاپور‌: سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے پاکستان میں کورونا وائرس کی  وبا پر 8 جون تک 97 فیصد قابو پانے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا  یکم ستمبر تک وبا پر 100 فیصد قابو پالیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری، 3 نوجوان شہید

سرینگر: دُنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ان حالات میں بھی سفاک بھارتی فوج چین سے نہیں بیٹھی اور ظلم کی انتہا کردی۔ ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام

کورونا سے صحت یابی، برطانوی وزیراعظم نے امور مملکت سنبھال لیے

لندن: کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دوبارہ سے کارہائے مملکت چلانے شروع کردیے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے دفتر 10 ڈاؤننگ

طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں، امریکی نمائندہ خصوصی

غیر ملکی خبر رساں کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں،ملٹری آپریشنز معطل اور تشدد میں کمی کریں، افغان عوام اور ملک کی بہتری تمام فریقین پر منحصر ہے، تمام

دُنیا بھر میں 28 لاکھ 31 ہزار کورونا زدگان، اموات ایک لاکھ 97 ہزارسے متجاوز

واشنگٹن/روم/ میڈرڈ:پوری دنیا میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد ایک لاکھ 97 ہزار 297 ہوگئی، 28 لاکھ 31 ہزار عالمی وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔ اسپین میں ہلاکتیں 22 ہزار سے متجاوز، اٹلی میں 26 ہزار کے قریب، فرانس میں 22 ہزار 245 جرمنی میں

سعودی عرب: کوڑوں کی سزا سے متعلق بڑا اعلان

سعودی عرب میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے، اسی تناظر میں کوڑنے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اقدام ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے انسانی حقوق کی اصلاحات میں توسیع کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی

طالبان کا افغان چیک پوسٹ پر دھاوا، 13 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدغیث کے فوجی چیک پوسٹ پر طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک گھنٹے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے، امریکی میڈیا

واشنگٹن: شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اُن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اور فوکس نیوز پر شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید