براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

مالی میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، 3 امن اہلکار ہلاک چار زخمی

بماکو: مالی میں نامعلوم مسلح افراد کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ،نتیجتاً 3 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مالی کے علاقے کیڈال میں امن کی بحالی پر مامور اقوام متحدہ کے ’پیس میکرز‘ کی گاڑی پر شدت

انڈین اور چینی فوجیوں کے درمیان سکم سیکٹر میں جھڑپ، متعدد زخمی

چین انڈیا بارڈر پر ناکو لاپاس سکم سیکٹر میں بھارتی اور چینی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، فائرنگ کے تبادے کے دوران متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ اگست ۲۰۱۷ لداخ میں جھیل پیان گانگ میں بھی اس سے ملتا جلتا واقعہ پیش آیا تھا۔ فوجی پروٹوکول کے تحت

ماں تجھے سلام: آج کا دن ایثار کے لازوال جذبے کے نام

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن (ورلڈ مدرز ڈے) منایا جارہا ہے، یہ دن اس رشتے کی اہمیت اور ماؤں کی ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو وہ اپنی اولاد کے لیے دیتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کے دن ترقی یافتہ سے ترقی پذیر ممالک تک، سب

بھارت: مال گاڑی کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک

اورنگ آباد: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مال گاڑی کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے مزدور بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے واپس آرہے تھے کہ طویل سفر کے باعث رات کو آرام کی غرض سے خالی ریلوے

ہیری اور میگھن کی ہالی وڈ اداکار ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش

برطانوی شاہی خاندان سے سبکدوش ہونے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلی فورنیا کے انتہائی پوش علاقے بیورلے ہلز میں واقع ہالی وڈ اداکار اور پروڈیوسر ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش اختیار کرلی ہے

عمران خان پر طنزیہ مضمون بھارتی صحافی کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر قہقہوں کا طوفان

پاکستان دشمنی اور عمران خان مخالفت میں بھارتی صحافی کبھی کبھی اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ طنزیہ ٹویٹس اور فیک نیوز پر پورے مضمون لکھ مارتے ہیں، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر مذاق بن جاتے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایسا ہی واقعہ بھارتی خبر رساں ادارے

مقبوضہ کشمیر: جنگ کے ملبے سے صفحات چنتے معصوم بچے کی تصویر وائرل

جنت نظیر کشمیر کو جنگ کی تباہ کاریوں میں دھکیلنے والی مودی سرکار معصوم کشمیری بچوں سے حصول علم کی خواہش نہیں چھین سکی۔ تفصیلات کے مطابق ایک جھڑپ میں تباہ کیے جانے والے مکان کے ملبے سے کاپی کے صفحات چنتے کشمیری بچے کی تصویر انٹرنیٹ پر

ٹاسک فورس ختم کرنے کے اعلان کے بعد امریکی صدر کا یوٹرن

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا فیصلے کو واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاسک فورس غیر معینہ مدت تک اپنے فرائض اس ہی طرح بخوبی انجام دیتی رہے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاسک فورس کو ختم کرنے کا

دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 65 ہزار اموات

کورونا وائرس کا دنیا بھر میں قہر جاری ہے، اس مہلک وبا کے متاثرین کی تعداد 38 لاکھ 22 ہزار ہوچکی ہے، جب کہ 2 لاکھ 65 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں کورونا بحران کی شدت جوں کی توں قائم ہے۔ مئی کے آخر تک

بھارت: زہریلی گیس نے گیارہ افراد کی جان لے لی، ہزار متاثر

دہلی: بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں کیمکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، متاثرین کی تعداد پانچ ہزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آندرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں رات کے 3 بجے ایک کیمیکل پلانٹ سے گیس لیک ہوئی، جس کے باعث لوگوں