براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
چین میں تباہ کن زلزلے سے 111 اموات، سیکڑوں افراد زخمی
بیجنگ: چین میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں 111 ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111 ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
سرکاری خبر رساں…
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کرگئے
کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
کویت کے سرکاری میڈیا کی جانب سے شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔
گزشتہ ماہ کویت کے امیر کو بیماری کے باعث اسپتال داخل کیا گیا تھا، لیکن اس…
ایلون مسک اپنی یونیورسٹی کے قیام کے لیے مصروف عمل
نیویارک: ایلون مسک کا نام دُنیا بھر میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک حیرت انگیز منصوبوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
مگر اب وہ جس منصوبے پر کام کررہے ہیں وہ حیرت انگیز تو نہیں مگر کسی نے تصور نہیں کیا…
منتخب قیادت سے ہی گفتگو کرتے، پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ تمام معاملات پر حکومت…
بھارت: سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار
نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ نے خصوصی حیثیت کے خاتمے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا گیا۔
سپریم…
سکھ رہنما قتل سازش کی تفتیش کے لیے امریکی حکام کی بھارت آمد
واشنگٹن: امریکی سرزمین پر علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کی سازش پکڑے جانے پر امریکی حکام نئی دہلی پہنچ گئے۔ مودی سرکار ایک اور مشکل میں پھنس گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جون فائنر کی…
میلاد النبیﷺ تقریب پر غلطی سے ڈرون گرنے سے 85 افراد جاں بحق
ابوجا: نائیجیرین فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرادیا، جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک…
اسرائیل کے جنوبی غزہ پر وحشیانہ حملے، 700 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔
اسرائیل کے آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان…
جنگ بندی ختم: اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 32 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے، جس کے نتیجے میں اب تک 32 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا…
سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہنری کسنجر 100 سال کی عمر میں چل بسے
واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر مختصر علالت کے بعد 100 کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کرنے والے ہنری کسنجر کا انتقال ریاست کنیکٹی کٹ میں ان…