براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
سعودیہ اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکا کے صدر ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب اور ایران بھی اسرائیل امن معاہدے میں شامل ہوجائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر!-->…
مقبوضہ کشمیر، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت کے باعث مزید ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ!-->…
ایران، کورونا وائرس کیسز کے لحاظ سے 11 ویں نمبر پر
ایرانی وزارتِ صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے اموات 20 ہزار ہو گئیں ایران دنیا کے 213 ممالک میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 11 ویں نمبر پر آ چکا ہے، جہاں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 3 لاکھ 47 ہزار سے تجاوز کر گئی!-->…
کورونا، حتمی ویکسین تک پہنچنے کے لیے تقریباً ایک سال لگے گا، ماہرین
پیٹر نامی آسٹریلوی ماہر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا ہوگا جلد ویکسین کی بناوٹ کے اصول میں مفی اثرات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نیشنل آسٹریلین یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر نے کہا کہ صبر سے ویکسین کی تیاری ضروری!-->…
پاکستانی سائنس دان امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین بن گئیں
کیمبرج: معروف پاکستانی فلکی طبیعیات داں نرگس ماولوالا کو میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے اسکول آف سائنس کی ڈین مقرر کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ نجی ریسرچ یونیورسٹی ’’میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ!-->…
عمان،38 گاڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
رائل عمان پولیس نے شہریوں سے کرائے پر نئی گاڑیاں حاصل کر کے انہیں فروخت کرنے کی کوشش نا کام بنا دی، شہری کروڑوں روپے کے فراڈ سے محفوظ رہے، پولیس کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 6 ملزمان نے شہریوں سے گاڑیاں کرائے پر لینے کے لیے جعلی معاہدوں!-->…
کابل میں 14 راکٹ حملے
افغانستان کا دارالحکومت یوم آزادی کی تقریبات کے دوران راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، افغانستان میں یوم آزادی کل (19 اگست) کو منائی جائے گی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مختلف علاقوں میں 14 راکٹ داغے گئے، یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب ملک بھر!-->…
روس کے وزیربھی کورونا وائرس کا شکار
روس کے وزیرتوانائی ایلکس زینڈر نواک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وزیر کے کورونا کے شکار ہونے سے متعلق تاحال کوئی حکومتی بیان یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔اس سے قبل روس میں کئی سینئر عہدیدار وبائی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد صحت یاب ہوئے، اس سے!-->…
ایلن مسک دُنیا کے چوتھے امیر ترین شخص!
واشنگٹن: امریکا کی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کی بڑھوتری ہوئی اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن!-->…
قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے اہم فیصلہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے 5 برس تک سڑکوں کی کھدائی پر پابندی لگا دی گئی۔میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ کسی بھی ادارے کو شہر کی سڑکیں کھودنے کی اجازت نہیں ہوگی، ریاض کے میئر فیصل بن عیاف کا کہنا ہے کہ!-->…