براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

کورونا بحران کے بعد امریکی معشیت بحال ہو گئی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بحران کے بعد امریکا کی معشیت بحال ہوگئی ہے۔ہمارے پاس دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی معیشت ہے اسی طاقت نے ہمیں اس خوفناک وبائی بیماری سےگزرنے میں مدد کی۔انھوں نے کہا کہ ہم

صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا  کہنا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا۔ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلے، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایا جائے۔انھوں نے کہا کہ پبلک

ڈبلیو ایچ او کی عوامی مقامات پر کپڑے کے ماسک پہننے کی تجویز

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ اب حکومتوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنے شہریوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوامی مقامات پر کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں۔ ڈاکٹر ماریہ وین کیرہوو نے اپنے ایک انٹرویو میں

امریکا اور برازیل میں کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ

واشنگٹن: کورونا وائرس امریکا اور برازیل میں مزید سرعت سے پھیلنے لگا، کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا میں 19 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کو کورونا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ

سعودی عرب، بڑھتے کورونا کیسز پر جدہ میں کرفیو نافذ

جدہ: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر جدہ میں 15 روز کا عارضی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے 6 سے 20 جون تک کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری

کورونا وائرس: سعودی عرب میں پہلا ڈاکٹر جاں بحق، تعلق پاکستان سے تھا!

ریاض: کورونا وائرس کے خلاف سعودی عرب میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پہلے ڈاکٹر جاں بحق، ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ عرب خبر رساں ادارے نے بتایا، پاکستانی سرجن نعیم چوہدری سعودی عرب میں کورونا سے لڑنے والوں میں پہلے ڈاکٹر ہیں جو وائرس میں

امریکا اور ایران کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

واشنگٹن: امریکی فوجی اہلکار مائیکل وائٹ کی رہائی کے ردعمل میں صدر ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی اہلکار مائیکل وائٹ کی رہائی پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران حکومت کا شکریہ ادا کیا اور مستقبل

اقوام متحدہ نے کورونا ویکسین کے حوالے سے خبردار کر دیا

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر دیا ہے کہ فی الوقت کرونا وائرس کی کوئی ویکسین نہیں ہے، تفصیلات کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فی الوقت کرونا وائرس کی کوئی ویکسین نہیں ہے تاہم

میکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاک

میکسیکو: شمالی امریکا میں واقع ملک میکسیکو میں کرونا وائرس کے پیش نظر ماسک نہ پہننے پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کرکے شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ میکسیکو کی ریاست ’جیلسکو‘ میں پیش

پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے چینی شہری کو سزائے موت

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی ، کونگ نے جھگڑے کے دوران چھری سے معیز کو قتل کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق مشرقی صوبے جانگسو میں عدالت نے چینی شہری کو پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنےکے جرم میں سزائے موت