براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بھارت میں بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل

بھارت میں مقامی طور پر بنائے گئے وینٹی لیٹرز فیل ہوگئے ہیں اور اسپتالوں نے انہیں ناقابل استعمال قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔بھارتی اخبار ممبئی مِرر کے مطابق ممبئی کے معروف اسپتالوں سینٹ جارج اسپتال اور جمشید جی اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ بھارت

شادی کے اگلے روز دولہا کورونا سے ہلاک

بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی جو وائرس کے پھیلنے کا سبب بن گئی جب کہ دولہا خود وائرس کا

تہران میں سلنڈر دھماکا، 19 جاں بحق، متعدد زخمی

تہران: ایرانی دارالحکومت تہران میں سلنڈر دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں.تہران کے میڈیکل کلینک میں دھماکا سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 خواتین بھی شامل ہیں، حادثے میں متعدد افراد

تارکین کی ترسیلات زر میں اضافہ

سعودی عرب سے مئی میں تارکین وطن کے ترسیلات زر میں 11.8 ارب ریال کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اپریل کے مقابلے میں مئی کے مہینے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی نے بتایا ہے کہ مئی 2019 کے مقابلے میں مئی 2020 کے

بھارت پاکستان کیخلاف ہتھیار جمع کرنے لگا

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کیخلاف ہتھیار جمع کرنا شروع کردیئے ہیں اور فرانس سے رافیل طیاروں کی جلد فراہمی کی درخواست کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں

عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے خبردار کیا ہے کہ ابھی کورونا وبا سے بدترین صورتحال آنا باقی ہے، 6ماہ بعد بھی وائرس خاتمے کے قریب تک نہیں پہنچا بلکہ مرض کا پھیلاؤ درحقیقت تیزہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق قاتل کورونا وائرس کو دنیا میں

امریکہ میں کورونا وبا نے ایک بار پھر ڈیرے ڈال لیے

امریکہ 25 سے زائد ریاستوں میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، تفصیلات کے مطابق امریکہ کی25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے، فلوریڈا، ٹیکساس اور ایری زونا میں صورتحال انتہائی تشویشناک قرار دے دی گئی ہے۔امریکی سینیٹ میں

بھارتی فوج کی درندگی، نواسے کے سامنے نانا شہید!

سوپور: بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدیں عبور کرگئی۔ کم سن نواسے کی آنکھوں کے سامنے بزرگ نانا کو گاڑی سے اتار کر گولی مار کر شہید کردیا۔ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بھارتی فوج نے بزرگ کشمیری کو شہید

کویت نے کمرشل فلائٹس کی بحالی کا اعلان کردیا

کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے یکم اگست سے کمرشل فلائٹس کی بحالی کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یکم اگست سے کویت میں کمرشل پروازیں بحال کردی جائیں گی جبکہ فلائٹس کی مکمل بحالی مرحلہ وار ہوگی،رپورٹ کے مطابق 1 اگست 2020 سے کویت

اٹلی، کورونا وائرس کے بارے میں نئی تحقیق

اٹلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ اپریل کے مقابلے میں مئی میں جو افراد کورونا کا شکار ہوئے ان میں وائرس کا زور کم تھا۔ اٹلی میں چھوٹے پیمانے پر کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے دیکھا کہ اپریل میں کورونا وائرس کا