براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
مناسک حج کی ادائیگی جاری، غلاف کعبہ تبدیل
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں عازمین وادی منیٰ پہنچ گئے، حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہے۔عازمین فریضہ حج کے پہلے روز مکہ مکرمہ سے 7 کلومیٹر دور وادی منیٰ پہنچے، کورونا کے پھیلاؤ کو!-->…
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان
دبئی : متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ماہ اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کردیا اور کہا قیمتیں ماہ جولائی کی سطح پر ہی برقرار رکھی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اگست 2020 کے مہینے!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے!
سری نگر: بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدود عبور کرچکے ہیں، انہوں نے ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ضلع راجوڑی کے علاقے نوشہرہ میں بھارتی فوج نے علاقے کو سیل کرکے نوجوانوں کو!-->…
مناسک حج کا آغاز
مکہ مکرمہ: مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، 160 ممالک سے آئے ہوئے دس ہزار عازمینِ حج کے قافلے آج علی الصبح مکہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں۔امسال عازمینِ حج میں 70 فیصد وہ غیرملکی ہیں جو سعودی عرب!-->…
بدعنوانی ثابت، سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق مجرم قرار!
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو عدالت نے ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے 2018 تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے والے نجیب رزاق پر کرپشن کے 7!-->…
مودی 5 اگست کو متنازع مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے!
نئی دہلی: مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر 161 فٹ بلند مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد وزیراعظم مودی رکھیں گے، جس کے لیے 5!-->…
حج: منیٰ، مزدلفہ، عرفات کے مقامات پر صفائی اور جراثیم کُش اسپرے
مکہ مکرمہ: عالمی وبا کورونا کے پیش نظر حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی اور جراثیم کُش اسپرے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے حج سے پہلے منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں تمام مساجد میں صفائی!-->…
بھارت کا فرانس سے ہیمر میزائل خریدنے کا معاہدہ!
کراچی: بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ہیمر میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت فرانس کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدوں کے بعد اب ہیمر میزائلوں کا معاہدہ بھی!-->…
بھارتی فوج کی درندگی، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید!
سری نگر: بھارتی فوج درندگی کی تمام حدود عبور کرچکی ہے، اُس کی جانب سے سری نگر میں مزید 2 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے رنبیر گڑھ میں سرچ آپریشن کیا، اس دوران داخلی اور!-->…
امارات میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری اداروں کے بعد نجی شعبے کے لیے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
اماراتی میڈیا کے مطابق وزارت ہیومن ریسورس اینڈ ایمارائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے میں 9 سے 12 ذوالحج تک عید کی چھٹیاں ہوں!-->!-->!-->…