براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
کورونا، حتمی ویکسین تک پہنچنے کے لیے تقریباً ایک سال لگے گا، ماہرین
پیٹر نامی آسٹریلوی ماہر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا ہوگا جلد ویکسین کی بناوٹ کے اصول میں مفی اثرات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نیشنل آسٹریلین یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر نے کہا کہ صبر سے ویکسین کی تیاری ضروری!-->…
پاکستانی سائنس دان امریکی یونیورسٹی میں پہلی خاتون ڈین بن گئیں
کیمبرج: معروف پاکستانی فلکی طبیعیات داں نرگس ماولوالا کو میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے اسکول آف سائنس کی ڈین مقرر کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ نجی ریسرچ یونیورسٹی ’’میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ!-->…
عمان،38 گاڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
رائل عمان پولیس نے شہریوں سے کرائے پر نئی گاڑیاں حاصل کر کے انہیں فروخت کرنے کی کوشش نا کام بنا دی، شہری کروڑوں روپے کے فراڈ سے محفوظ رہے، پولیس کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 6 ملزمان نے شہریوں سے گاڑیاں کرائے پر لینے کے لیے جعلی معاہدوں!-->…
کابل میں 14 راکٹ حملے
افغانستان کا دارالحکومت یوم آزادی کی تقریبات کے دوران راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، افغانستان میں یوم آزادی کل (19 اگست) کو منائی جائے گی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے مختلف علاقوں میں 14 راکٹ داغے گئے، یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب ملک بھر!-->…
روس کے وزیربھی کورونا وائرس کا شکار
روس کے وزیرتوانائی ایلکس زینڈر نواک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وزیر کے کورونا کے شکار ہونے سے متعلق تاحال کوئی حکومتی بیان یا وضاحت سامنے نہیں آئی۔اس سے قبل روس میں کئی سینئر عہدیدار وبائی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد صحت یاب ہوئے، اس سے!-->…
ایلن مسک دُنیا کے چوتھے امیر ترین شخص!
واشنگٹن: امریکا کی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کی بڑھوتری ہوئی اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن!-->…
قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے اہم فیصلہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قومی خزانے کو ضیاع سے بچانے کے لیے 5 برس تک سڑکوں کی کھدائی پر پابندی لگا دی گئی۔میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ کسی بھی ادارے کو شہر کی سڑکیں کھودنے کی اجازت نہیں ہوگی، ریاض کے میئر فیصل بن عیاف کا کہنا ہے کہ!-->…
کورونا، برطانوی ماہرین نے خبردار کردیا
برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ پہلے ہی پابندیوں میں کافی نرمی کرچکا ہے مگر لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند رہنے سے طلبہ!-->…
سعودیہ، کورونا مریضوں کی صحت یابی میں 89 فیصد تک اضافہ
سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی صحت یابی 89 فیصد تک بڑھ گئی ہے، جبکہ روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کیسز سے ریازہ مریض شفایاب ہورہے ہیں۔گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 2 لاکھ 89 ہزار 542 افراد میں وبائی مرض کی تصدیق!-->…
چین ایران قربت پر امریکا پریشان، ٹرمپ کا پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا آئندہ ہفتے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے سے متعلق اقدامات کرے گا، پابندیاں 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے کے تحت بحال!-->…