براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

عالمی دباؤ رد، ایران نے اپنے ریسلر کو پھانسی دے دی!

تہران: حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں گرفتار اپنے ملک کے ریسلر کو ایران نے سزائے موت دے دی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے چیمپئن ریسلر نوید افکاری کے معاملے پر عالمی دباؤ اور اپنے شہریوں کی جانب سے ریسلر کو معاف کرنے کی

بل گیٹس کے والد چل بسے!

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد چل بسے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد 94 سال کی عمر میں چل بسے جس کی تصدیق بل کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔اپنی ایک ٹویٹ میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ میرے والد حقیقی

اوباش لڑکوں کی شرارت، متاثرہ خاتون زمین پر گر پڑیں

اسکاٹ ہوم: یورپی ملک سویڈن میں اوباش لڑکے نے راہ چلتی خاتون کو زوردار تھپڑ مار کر زمین پر گرا دیا، چہرے پر گہری چوٹ کے باعث متاثرہ عورت کی حالت غیر ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سویڈن کے شہر مالمو میں دو

ٹرمپ کی ایران کو سنگین دھمکی!

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو امریکا پر حملے کی صورت میں انتہائی شدت سے جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اپنے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے امریکا پر

اسرائیل کیساتھ تعلقات سے فلسطینیوں کی جدوجہد متاثر نہیں ہوگی، عرب امارات

واشنگٹن: یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کا معاہدہ خطے کی ترقی میں اہم پیش رفت ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ

امریکا عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، ترجمان چینی فوج

چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ووشین نے امریکی وزارت دفاع کی اس رپورٹ کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی سالانہ کانگریشنل رپورٹ میں چینی فوجی پالیسیوں کو مسخ کر کے پیش کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے

روسی حکام نے کورونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی

روس نے دنیا کی پہلی رجسٹرڈ کورونا وائرس ویکسین کی ابتدائی کھیپ اپنے تمام شہروں، دیہاتوں اور دور دراز کے علاقوں میں بھجوانی شروع کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق سپتنک وی ویکسین کی افادیت اور حفاظت کی جانچ کے ساتھ روسی حکومت کا منصوبہ ہے کہ ویکسین

بھارت میں وائرس مودی کے غرور کی وجہ سے پھیلا، راہول گاندھی

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر راہول گاندھی نے کوویڈ 19 وبا کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر براہ راست تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے غرور کی وجہ سے یہ وبا ملک بھر میں پھیل گئی ہے۔ راہول گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا سے

ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز کا نیا ریکارڈ!

ایک دن میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا کے 3 لاکھ 7 ہزار 930 نئےکیسز سامنے آئے ہیں جو وبا کے آغاز سے

چین میں کورونا ویکسین کے ہونے والے تجربات اور اس کے نتائج سامنے آنے کے بعد یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ چین وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے والا جلد پہلا ملک بن سکتا ہے کیوں کہ وہاں ویکسین کے حوالے سے مسلسل مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ سائنس دان اور