براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بورس جانسن کے والد کا اہلیہ کی ناک توڑنے کا انکشاف!
لندن: برطانوی وزیراعظم کی والدہ کی شوہر کی جانب سے ناک توڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی صحافی نے اپنی کتاب میں لکھا کہ برطانیہ کے موجودہ وزیراعظم بورس جانسن کے والد نے ایک مرتبہ ان کی والدہ کی ناک توڑ دی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق صحافی ٹوم!-->…
ٹرمپ ڈسچارج، آپ نے گھبرانا نہیں، امریکی عوام کے نام پیغام
واشنگٹن: کورونا وائرس کی زد میں آنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے اور انہوں نے امریکی عوام کو احتیاط برتنے کی تلقین کردی۔ٹرمپ نے اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں کورونا کی عالمی وبا سے ڈرنے!-->…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی پیراملٹری فورس پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ میں کنڈی جھیل پل کا افتتاح ہونا تھا، تقریب کی حفاظت پر مامور سینٹرل!-->…
کورونا میں مبتلا ٹرمپ اسپتال منتقل
واشنگٹن ڈی سی: کورونا وبا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا کی درمیانے درجے کی علامات ہیں۔ انہیں بخار، سینے میں درد اور کھانسی کی شکایت ہے، انہیں پولی کلونل اینٹی!-->…
بھارت: کورونا وائرس کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز
واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا: دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بھارت میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 38 لاکھ 84 ہزار 87!-->!-->!-->…
14 دن میں صرف ایک عمرے کی اجازت!
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کے لیے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے، جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں!-->…
بابری مسجد کی شہادت، ایڈوانی سمیت تمام ملزمان بری!
لکھنؤ: بابری مسجد شہید کرنے کے مقدمے میں نامزد تمام 32 ملزمان کو بھارتی عدالت نے بری کردیا۔لکھنؤ کی خصوصی عدالت میں 28 سال سے جاری مقدمے میں 1992 میں شہید ہونے والی بابری مسجد کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا گیا، جس میں بی جے پی کے مرکزی!-->…
امارات کا چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان!
دبئی: یو اے ای نے 2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ امارات چاند گاڑی تیار کررہا ہے، جو 2024 میں چاند پر اُتر جائے گی اور!-->…
چین کا 5 بحری جنگی مشقوں کا بیک وقت آغاز!
بیجنگ: اپنے ساحلی علاقوں کے ساتھ چین نے بیک وقت چار سمندروں میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خطے میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں چین کی جانب سے چار سمندروں میں پانچ بحری جنگ کی مشقوں کا آغاز کیا!-->…
سعودی عرب میں بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
ریاض: سعودی عرب کے شہر نجران میں بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔
عرب میڈیا کے مطابق نجران میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل اور دو رشتہ داروں کو زخمی کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
افسوسناک واقعہ نجران کی!-->!-->!-->!-->!-->…