براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکی صدارتی انتخابات، نتائج میں غیر معمولی تاخیر!
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں پولنگ کے دو دن بعد بھی نتائج مکمل نہ ہوسکے۔ امریکا کی طرح دُنیا بھر میں ان نتائج کا شدت سے انتظار جاری ہے۔صدارتی انتخابات کے نتائج غیر معمولی طور پر التوا کا شکار ہیں، پانسہ پلٹنے والی ریاست پنسلوانیا،!-->…
امریکا، 5 سیاہ فام مسلمان بھی پارلیمانی انتخاب میں سرخرو
واشنگٹن ڈی سی: امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 5 سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر سے جیت کر امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ ان میں تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔خبروں کے مطابق، اوکلاہوما سے مسلم خاتون!-->…
بھارتی اینکر ارناب گوسوامی کی 14 روزہ جیل یاترا!
ممبئی: آرکیٹیکچر کے خودکشی کیس کے الزام میں بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کو جیل بھیج دیا گیا۔ممبئی پولیس نے گزشتہ روز آرکیٹیکچر کو خودکشی پر اکسانے کے مقدمے میں ارناب گوسوامی اور دیگر 2 افراد کو گرفتار کیا تھا، جنہیں آج عدالت کے!-->…
جوبائیڈن کا جیت سے محض 6 ووٹ کا فاصلہ!
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے اور کامیابی اُن سے محض 6 ووٹوں کے فاصلے پر اپنا دامن پھیلائے کھڑی ہے۔امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مکین!-->…
ٹرمپ کی تنقید رائیگاں، مسلمان خواتین دوبارہ سرخرو
واشنگٹن: مسلمان خواتین الہان عمر اور راشدہ طلیب دوسری مرتبہ بھی کانگریس کی رکن منتخب ہوگئیں۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الہان عمر اور راشدہ طلیب کو صدارتی انتخابات سے قبل نسلی اور مذہبی منافرت کا سامنا کرنا پڑا۔ٹرمپ کی تنقید کے!-->…
بھارتی اینکر ارناب گوسوامی خودکشی کیس میں گرفتار
ممبئی: معروف بھارتی نیوز اینکر ارناب گوسوامی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے ری پبلکن ٹی وی کے ایڈیٹر انچیف اور معروف اینکر ارناب گوسوامی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوسوامی کو ان کی رہائش گاہ وورلی ہاؤس سے ایک!-->…
ٹرمپ کا ووٹنگ کو متنازع قرار دے کر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے اپنے حامیوں سے پُرجوش خطاب میں دعویٰ کیا کہ وہ الیکشن جیت چکے، لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ووٹنگ کو متنازع قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سپریم!-->…
دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 68 لاکھ 60 ہزار 592 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 12 لاکھ 5 ہزار 838 ہوگئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 81 ہزار 408 ہے،ان میں سے!-->…
ٹرمپ کی شکست کی پیش گوئی
واشنگٹن: 1984 سے امریکا کے صدارتی انتخابات میں فاتح کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر اور تاریخ داں ایلن لِکٹمین موجودہ الیکشن میں ٹرمپ کی شکست دیکھ رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکا!-->…
کابل یونیورسٹی پر حملہ، 20 افراد جاں بحق
کابل: کابل یونیورسٹی پر حملے میں 20 ہلاکتوں اور 40 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی میں پیر کی صبح فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد یونیورسٹی کمپاؤنڈ میں موجود طلبہ کی بڑی تعداد نے اس!-->…