براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
امریکی کانگریس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش!
واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ری پبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے، جس میں پاکستان کی اہم اتحادی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ڈان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن!-->…
بھارت میں 50 سالہ خاتون اجتماعی زیادتی کے بعد قتل!
لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں 50 سالہ خاتون کے ساتھ تین افراد نے اجتماعی زیادتی کی اور پھر قتل کردیا، پولیس نے تین میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرکے!-->…
برطانیہ میں نیشنل لاک ڈاؤن کا اعلان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم میں شدت آنے کے باعث نیشنل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے، تفصِلات کے مطابق بورس جانسن نے پرائمری اور سیکنڈری اسکول فوری بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کوآن لائن تعلیم!-->…
سعودیہ اور قطر میں فضائی، بری، بحری حدود کھولنے پر اتفاق!
ریاض: سعودى عرب اور قطر کے درميان ایک دوسرے کے لیے فضائی، بری اور بحری حدود كھولنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان تنازع ختم کرنے کی کوششوں میں بڑی پیش رفت کے بعد آج سے فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔معاہدے!-->…
بھارتی شہری نے افغان لڑکی سے زیادتی کے بعد ویڈیو اپ لوڈ کردی!
کابل: بھارت میں خواتین کسی طور محفوظ نہیں، اُنہیں کہیں بھی جنسی درندگی کا نشانہ بنادیا جاتا ہے، اب بھارتی شہریوں کی جانب سے دیگر ملکوں میں بھی جنسی زیادتی کے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ایک بھارتی سیاح!-->…
نائیجر میں دہشت گرد حملے، 109 افراد ہلاک!
نیامے: نائیجر میں مسلح افراد کے دو حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجر میں دو گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 109 افراد ہلاک اور!-->…
کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت بھی پہنچ گئی
کورونا وائرس کی نئی قسم بھارت پہنچ گئی ہے،تفصیلات کے مطابق لندن سے بھارتی شہر کولکتہ پہنچنے والے تین مزید مسافروں میں تین روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،اس سے قبل اسی فلائٹ سے کولکتہ آنے والے دو مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی،!-->…
امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ بند
کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا گیا،تفصِلات کے مطابق ترجمان پاکستانی سفارتخانہ نے کہا پاکستانی سفارتخانہ آئندہ 3 روز 4 سے 6 جنوری تک بند رہے گا۔پاکستانی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ!-->…
4 جنوری سے تمام اسکول نہیں کھلیں گے،برطانوی وزیر تعلیم
برطانیہ کے وزیرتعلیم نے کہا ہے کہ چار جنوری سے مخصوص علاقوں میں اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔تفصِلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیرتعلیم گیون ولیمسن نے اسکول کھلنے کی تفصیلات اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہ کیا۔گیون ولیمسن!-->…
نئی دہلی میں سردی کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سردی کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں درجہ حرارت 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں ایسی شدید سردی 8 جنوری 2008 کو ریکارڈ کی گئی تھی۔اس!-->…