براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ فرانس اور برطانیہ کی جانب سے کابل میں سیف زون بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی تا کہ وہ افراد جو افغانستان سے نکلنا چاہیں باآسانی باہر جاسکیں۔…
افغان طالبان کی عوام کو ایک ہفتے میں سرکاری املاک، ہتھیار جمع کرانے کی ہدایت
کابل: افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل کے عوام سرکاری مکان، گاڑیاں اور ہتھیار واپس کریں ورنہ ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل کے باشندوں کو ہدایت کی کہ وہ ایک ہفتے کے اندر سرکاری گاڑیاں، ہتھیار، گولا بارود!-->…
بنگلہ دیش میں کشتی کو حادثہ، 21 مسافر جاں بحق
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کشتی حادثے میں 21 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں کشتی کارگو جہاز سے ٹکرا گئی جس کے باعث کشتی میں سوار تمام افراد ڈوب گئے۔
کشتی میں 60 افراد سوار تھے جن میں…
ایتھوپیا میں نسلی فسادات 210 زندگیاں نگل گئے
ادیس ابابا: پس ماندہ ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔افریقی ملک ایتھوپیا کی انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغی تنظیم اورومو لبرل آرمی!-->…
امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت کیساتھ نمٹا جائے گا: طالبان
کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سیکیورٹی کی ذمے داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر!-->…
کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 90 ہوگئیں
کابل: پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہو گئی، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے سے…
طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر اتفاق
کابل: طالبان کے افغانستان کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اب طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان امن پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے!-->…
طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، کمانڈر فصیح
کابل:طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کردیا۔
طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے کہا کہ امید ہے پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی، معاملہ…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی، 5 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی فوج نے 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رات گئے سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 2!-->…
ورلڈ بینک کا افغانستان کیلئے امداد بند کرنے کا اعلان
واشنگٹن : ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔
عالمی بینک کے مطابق طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے، صورتحال کا…