براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بڑھتی عمر میں ورزش متحرک رکھنے میں معاون

نیویارک: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو ریٹائرمنٹ کے قریب ہوتے ہیں، انہیں ورزش جاری رکھنی چاہیے، کیونکہ اس سے انہیں متحرک رہنے میں مدد ملتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے پایا کہ ایک سال پر مبنی ٹریننگ کم از کم چار سال…

عطیہ کردہ کتابوں کے ڈبے سے سانپ نکل آیا

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں ایک اسٹور پر عطیہ کردہ کتب کے ڈبے سے سانپ نکل آیا۔ اسٹیفورڈ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ اینیمل کنٹرول کیپٹن جے اے بائس کو اسٹیفورڈ میں ڈاکٹر اسٹون روڈ پر واقع گُڈوِل اسٹور پر ڈبے…

بچپن میں عام شکل تھی، ڈینٹنگ پینٹنگ سے پیاری ہوگئی، صدف کنول

کراچی: نامور ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے خوبصورتی کے لیے سرجریز کروانے کا انکشاف کر ڈالا، انہوں نے کہا کہ وہ بچپن سے لے کر جوانی تک بہت ہی عام شکل و صورت کی تھیں، لیکن بعد میں انہوں نے سرجریز کروائیں، جس کے بعد وہ دکھنے میں خوبصورت ہوگئیں۔…

شبیر جان کی صاحبزادی کی تقریب نکاح پر فنکاروں کی کہکشاں

کراچی: ٹی وی کے سینئر اداکار شبیر جان کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ یہ تقریب فنکاروں کی کہکشاں سے سجی تھی۔ گزشتہ شب کراچی میں شبیر جان کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل…

حج کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ…

ٹی 20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں امریکا کی دُرگت، 9 وکٹ سے کامیاب

برج ٹاؤن: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر امریکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے…

خشک میوہ جات بیماریوں کیخلاف اور وزن میں کمی کیلئے موثر قرار

نیویارک: خشک میوہ جات جہاں خاصے گراں ہیں، وہیں یہ ناصرف وزن میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ بیماریوں کے خلاف موثر غذا بھی ثابت ہوتے ہیں، نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور…

خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز کرلیا

واشنگٹن: کہتے ہیں حصول علم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، علم کی دولت کسی بھی عمر میں حاصل کی جاسکتی ہے، 105 سالہ خاتون کے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے، دوسری عالمی جنگ کے دوران تعلیم چھوڑنے والی خاتون نے 83 برس…

قرض سے نجات کیلئے رائیونڈ محل، بنی گالہ، بلاول ہاؤس عطیہ کیے جائیں، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: سابق ناظم کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے…

پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر 1.8 ارب ڈالرز کے جانور قربان کیے گئے

کراچی: عیدالاضحیٰ چند دن قبل ہی گزری ہے، پاکستان میں رواں سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاکھوں عوام نے 3 روز کے دوران قریباً 500 ارب روپے (1.8 ارب ڈالر) کے جانوروں کی قربانی کی۔ پاکستان ٹینرز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 68…