براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سپریم کورٹ سے فیصل واوڈا نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ سے سینیٹر فیصل واوڈا نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروادیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا نے موقف اختیار کیا کہ عدلیہ کا…

حکومت کا گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے آئندہ بجٹ سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کے فیصلے کی موجودگی میں حکومت نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے اس کے بجائے آئی ایم ایف کے حکم کے مطابق بلکہ اس…

بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی سسٹم تیار

بوسٹن: امسال کے آغاز میں نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ویب پر مبنی مصنوعی ذہانت کا آلہ پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی…

سندھ ،کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 41.3 ڈگری ریکارڈ

کراچی: آج شہر قائد میں سورج آگ برساتا دکھائی دیا، درجہ حرارت 41.3 ڈگری کی سطح تک جاپہنچا، کراچی میں جاری گرمی کی غیر معمولی لہر(ہیٹ ویو) میں جمعرات سے کمی آنا شروع ہوگی، منگل کو ہیٹ ویو جیسی صورت حال کے دوران موسم گرم و مرطوب رہا، پارہ…

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پانچ سال بعد جیل سے رہا

لندن: 1901روز بعد وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو بیلمارش جیل کی قید سے آزادی مل گئی۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دے دی ہے، جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے، اسانج نے رہائی کے…

پیپلز پارٹی نے بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی گئی۔ پارلیمانی پارٹی کو…

کراچی: اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم عدالت سے فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا۔ گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قتل کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا، تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپیشلائزڈ انویسٹی…

یوٹیوبرز، بلاگرز میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں، فضا علی

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ فضا علی اپنی شادی کی افواہیں پھیلانے والوں پر برس پڑیں۔ اداکارہ اور ماڈل فضا علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں اپنی شادی کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز، بلاگرز اور ٹی وی چینلز سے ناراضی کا اظہار…

حضرت عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت

اسلامی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ہمیں ہر مقام پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ صحابہ رضوان اللہ اجمعین کھڑے نظر آتے ہیں۔ آج 18 ذوالحج ہے اور یہ خلیفہ سوم، حضرت عثمان بن عفان ؓ کا یوم شہادت ہے۔ آپؓ کا لقب ذوالنورین تھا۔ آپ کی فروغ

غیر ملکیوں کو ہاکی سکھانے والے نعیم خان پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستان میں تو ہاکی قومی کھیل ہونے کے باوجود زوال کا شکار نظر آتا ہے، ایسے میں سرزمین پاک سے تعلق رکھنے والے ایک ہاکی کوچ ایسے بھی ہیں جو غیر ملکیوں کو ہاکی سکھا کرملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ نعیم خان جن کا تعلق شیخوپورہ سے ہے، بارہ…