براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
آذربائیجان کے صدر کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد
اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں، الہام علیوف کی آمد کے موقع پر شہباز شریف استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر…
سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرنے والی کارٹون سیریز دی سمپسنز میں بے سُرے گانوں کی وجہ سے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مستقبل کی…
ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا اور ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے۔
مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس…
اسنیپ چیٹ نامناسب ایپ، اس پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، آئمہ بیگ
کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے مداحوں کو اُن کے نام سے منسوب انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے جعلی اکاؤنٹ سے متعلق خبردار کردیا۔
آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنے نام سے منسوب جعلی اسنیپ…
آزاد کشمیر: مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق
مظفرآباد: مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جارہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔
انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے، پولیس…
عبدالرزاق اور وہاب ریاض کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے بے دخل
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو بے دخل کردیا گیا۔
وہاب ریاض اور عبدالرزاق سلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں رہے، ان کی سبکدوشی کے بعد محمد یوسف اور اسد شفیق سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں جب کہ بلال افضل بھی سلیکشن…
والدین میں طلاق کے بعد والد چھوڑ کر چلے گئے تھے، کنول آفتاب
لاہور: معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اپنے والد کے بارے میں بڑا انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر جوڑے ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے اپنے یوٹیوب چینل پر نیا وی لاگ اپ لوڈ کیا، جس میں اس جوڑے نے مداحوں کی جانب سے پوچھے…
شادی کو 3 ماہ ہوچکے، شوہر کیساتھ پُرسکون زندگی گزار رہی ہوں، جویریہ عباسی
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی شادی کی تصدیق کردی۔
اداکارہ جویریہ عباسی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی شادی کو 3 ماہ ہوچکے ہیں اور وہ اب اپنے شوہر کے ساتھ پرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کے…
اے آئی سے تیار مسلم ماڈل خوبصورتی کا پہلا انعام جیتنے میں کامیاب
نیویارک: اے آئی ٹیکنالوجی کی تیار کردہ مراکشی ماڈل کنزیٰ لیلیٰ نے خوبصورتی میں فینویو ورلڈ اے آئی کری ایٹر ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کنزیٰ کو تیار کرنے والی اے آئی ٹیم نے اے آئی بیوٹی کے بین الاقوامی ادارے کا خوبصورت…
کراچی میں شدید حبس کے بعد بادل برس پڑے، موسم خوش گوار
کراچی: دوپہر سے کراچی میں بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل سمیت شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی۔
مطلع ابر آلود ہونے…