براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، مودی نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا: شاہد آفریدی

کراچی: سابق اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کا میڈیا 50 فیصد بولی وُڈ اور 50 فیصد کارٹون نیٹ ورک ہے، نریندر مودی کے جنگی جنون نے بھارت کو بندگلی میں دھکیل دیا، بھارت کو اب اندازہ ہوگیا کہ پاکستان سے الجھنا مہنگا پڑے گا۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جنگ بندی کے بعد تاریخی تیزی ریکارڈ

کراچی: پاک بھارت کے درمیان جنگ میں دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب ملنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس کے زبردست اثرات دیکھنے میں آئے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں…

آج کا دن ہماری تاریخ کا ایک قابلِ فخر دن ، پاکستان کی دفاعی افواج کی شاندار کامیابی کا مشاہدہ:عقیل…

کراچی سے تعلق رکھنے والے نامور تاجر عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ آج کا دن ہماری تاریخ کا ایک قابلِ فخر دن ہے جب ہم نے پاکستان کی دفاعی افواج کی شاندار کامیابی کا مشاہدہ کیا۔ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی دشمن کی جارحیت کے خلاف ہماری جیت کی…

بھارتی میڈیا نے مودی کو ایشوریا بناکر پیش کیا، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان نے بھارتی میڈیا کی پیشگی تیاری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ بھارتی میڈیا کو دو ماہ قبل ہی سب کچھ معلوم تھا۔ نادیہ خان حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پاک…

پاکستان اور بھارت نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں نے سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں قوم سے خطاب میں جنگ بندی سے متعلق تمام تفصیلات دوں گا۔ اس سوال پر کہ…

دشمن کے مذموم عزائم، پاک بحریہ نے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیے

کراچی: پاک بحریہ نے دشمن کے مذموم ارادے بھانپتے ہوئے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچادیا۔ پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی مس ایڈونچر کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان نیوی کے مطابق بھارتی ایئر کرافٹ…

ہمیں بھارتی میڈیا کی ضرورت نہیں، جب جواب دیں گے تو دنیا خود سن لے گی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے، پہلگام واقعے کو جواز بناکر کی جانے والی جارحیت پر بھارت کو جج، جیوری اور سزا دینے والا بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ترک میڈیا سے گفتگو کرتے…

کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ نئے پوپ منتخب، افتتاحی عبادت 18 مئی کو ہوگی

ویٹی کن سٹی: کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کو کیتھولک مسیحیوں کا نیا پوپ منتخب کرلیا گیا ہے۔ نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے، رابرٹ پری ووسٹ تاریخ میں پہلے امریکی پوپ ہیں اور وہ پوپ لیو چہاردہم کہلائیں گے۔ غیر ملکی…

جوابی کارروائی ہمارا حق، بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کی، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اختیار کیا، جس پر جوابی کارروائی کرنا پاکستان کا حق ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ…

پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کیلئے بھارت نے پنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنایا، وزیر داخلہ

لاہور: وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت نے واضح طور پر پی ایس ایل میں خلل ڈالنے کے لیے پنڈی اسٹیڈیم کو نشانہ بنانے جیسی حرکت کی۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی ہمیشہ سیاست اور کھیل کو الگ…