براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
محمد آصف تیسری بار عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب
دوحہ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد آصف نے تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئن ایران کے علی گھر غوزلو کو محمد آصف نے 3-5 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔…
اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
لائبہ خان نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کیں، جس میں اُن کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔…
امریکی انتخابات: پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی بھی ٹیکساس سے منتخب
آسٹن: امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد ڈیموکریٹ امیدوار سلمان بھوجانی دوبارہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے۔
یہ کامیابی امریکا میں تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے سیاسی اثررسوخ کی عکاسی کرتی ہے۔
اپنے سیاسی سفر میں انہوں نے تارکین…
امریکا میں ووٹنگ شروع، ٹرمپ اور کملا میں سخت مقابلے کا امکان
واشنگٹن: صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی، جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کے مقابلے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز…
چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر سامنے آگیا
نیویارک: اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے، جو گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پرغلبے کی پہلی سیڑھی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کہا کہ یہ اپ گریڈ صارفین…
کیا گلے کے کینسر کی تشخیص میں آئی فون کارآمد ثابت ہوسکتا ہے؟
لندن: برطانوی ادارہ نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) میں گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے آئی فون میں ایک نئی میڈیکل ٹیکنالوجی کی آزمائش کی جارہی ہے۔
بیماری سے متعلق معائنہ کرانے کے لیے مریضوں کو اکثر ہفتوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن امید کی…
کابینہ سے حج پالیسی 2025 منظور، سرکاری حج پیکیج پونے 11 لاکھ کا ہوگا
اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی…
اہلیان کراچی پر پھر برق گرادی گئی، بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد/ کراچی: نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر پھر برق گراتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کردی۔
نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لیے…
جلد شادی کرنے والی ہوں، چاہتی ہوں شوہر نرم دل ہو، مہوش حیات
کراچی: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔
مہوش حیات حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔
ایک سوال کے جواب…
جانوروں میں الکوحل کے استعمال کا انکشاف
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی الکوحل کا استعمال کرتے ہیں۔
برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے محققین پر ایک مطالعے میں یہ انکشاف ہوا کہ بندر، لیمر اور پرندے ایسے پھلوں اور پھولوں کے رس کو اپنی غذا کے…