براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بنگلادیش کیخلاف ہوم سیریز کیلئے 17 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
لاہور: پی سی بی نے بنگلادیش کیخلاف ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ 11 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور…
بنگلادیش: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور گزشتہ روز پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلادیش کی عبوری…
ویب سیریز برزخ کا توقع کے مطابق زبردست رسپانس ملا، صنم سعید
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید تھی۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کو زبردست قرار دیتے ہوئے کہ برزخ…
پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان کو ٹریس کرلیا گیا
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو پولیس نے ٹریس کرلیا۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں اجرتی قاتل باپ، بیٹا اوربھتیجا ہیں جب کہ ملزمان پہلے بھی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان…
پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ ٹرمپ پر حملے میں ملوث نہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکی حکومت نے کہا ہے کہ پاکستانی نژاد آصف مرچنٹ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حال ہی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث نہیں۔
عالمی خبر رساں کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب…
مودی اور عمران انتشاری ٹولہ
دانیال جیلانی
پاکستان میں اختیار اور اقتدار کی جنگ تو برسوں سے چلتی آرہی ہے، لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ ایک شخص اپنے دور اقتدار میں مکمل طور پر ناکام ہونے اور اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے بعد اقتدار کو ہاتھوں سے جاتا دیکھ…
انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی ضمانت منظور
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور کرلی۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں…
بنگلادیش: مشتعل عوام نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرا ڈالا
ڈھاکا: بنگلادیش کے بانی رہنما شیخ مجیب الرحمان کے مجسموں کو گرا دیا گیا اور تصاویر پر کالک مل دی گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل عوام شیخ مجیب الرحمان کے مجسمے پر چڑھے ہوئے اور اسے ہتھوڑوں سے توڑ رہے…
پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچہ بازی ہورہی ہے، روبینہ اشرف
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف متنازع ویب سیریز برزخ کے دفاع میں سامنے آگئیں۔
اداکارہ روبینہ اشرف نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ ویب سیریز برزخ میں معاشرے میں موجود مسائل کی نشان دہی کی گئی ہے۔ پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچہ…
بنگلادیش کے صدر کے حکم پر خالدہ ضیاء کی رہائی
ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی اہم رہنما خالدہ ضیاء کی رہائی کے حکم کے بعد رہا کردیا گیا۔
یہ حکم ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بنگلادیش کی فوج نے پُرتشدد بدامنی اور شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد…