براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی: پانی کی لائنوں میں سیوریج کی آمیزش، ہیضے اور اسہال کیسز میں اضافہ
کراچی: کراچی کے بعض علاقوں میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کے پانی کی ملاوٹ کے بعد ہیضے اور اسہال کے کیسز بڑھنے سے متعلق ماہرین صحت نے لب کُشائی کی ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہرین صحت نے کہا کہ کراچی میں غیر معیاری سیوریج نظام کی وجہ…
میرے لباس سے پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا شاہ
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ میرے لباس یا ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا، ایک طرف تو…
اللہ، والدین اورقوم کا شکریہ، گولڈ میڈل کیساتھ 14 اگست منائیں گے، ارشد ندیم
پیرس: پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دُور بھی تھرو کرسکتا تھا۔
پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی…
شادی سے قبل علی کو بھائی سمجھتی اور رشتے ڈھونڈتی تھی، صبور علی
کراچی: معروف اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی سمجھتی تھیں اور اُن کے لیے رشتے بھی ڈھونڈتی تھیں۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ صبور علی نے کہا کہ مریم انصاری میری بہترین دوست ہیں تو اسی وجہ سے میں…
مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن وفد کی وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملاقات
اسلام آباد: مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد نے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ سے ملاقات کی ہے۔
ایم ایس ایف کے وفد میں سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ اور صدر کراچی سردار محمد سہیل شامل تھے۔
اس موقع پر گفتگو…
بنگلادیش: عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر یونس کی ڈھاکا آمد
ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ اور بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے۔
بنگلادیش کے میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا پہنچے۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے…
اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونے پر بھارتی خاتون نے ریسلنگ چھوڑ دی
پیرس: وزن کے باعث پیرس اولمپکس 2024 سے ڈس کوالیفائی ہونے والی بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام شیئر کرتے ہوئے بھارتی ریسلر نے پیرس اولمپکس کے فائنل میں پہنچ کر ڈس کوالیفائی…
پاک افواج ہمارا فخر۔۔۔
زود قلم
معاویہ یاسین نفیس
دنیا کے کسی بھی اہم طاقتور، بڑے یا چھوٹے ملک کے دفاع میں جہاں وسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے، وہیں پہ ملکی سلامتی کی ذمے داری ان ممالک کی افواج نے ادا کی ہے۔فوج ریاست کی سلامتی، آزادی اور!-->!-->!-->!-->!-->…
نور بخاری کے اپنی 4 شادیوں اور بچوں سے متعلق بڑے انکشافات
لاہور: سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی چار شادیوں اور زندگی سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دینے والی نور بخاری نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے، ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں…
9 مئی واقعات میں ہمارے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگنے کیساتھ سزا بھی دلوائوں گا، عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں پارٹی کے لوگ ملوث ہوئے تو ناصرف معافی مانگیں گے بلکہ اُنہیں سزا بھی دلوائیں گے۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران…